نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    مزید لعن طعن کر لیں۔ ایک اور مفتی فوج اور ایجنسیوں کے خلاف بولنے پر گرفتار
  2. جاسم محمد

    نواز شریف کی حالت تشویش ناک، جیل سے سروسز اسپتال منتقل

    مجھے نواز شریف پر ترس نہیں آتا 26/10/2019 اویس احمد دو سال پہلے کی بات ہے کہ جنوبی پنجاب کے ایک ضلع کے گاؤں میں ایک بااثر زمیندار گھرانے کے ایک مرد پر توہین مذہب کا مقدمہ درج کروایا گیا۔ مجھ تک یہ واقعہ میرے ایک جاننے والے کے توسط سے پہنچا۔ قصہ کچھ یوں ہے کہ زمیندار گھرانہ ایک اقلیتی عقیدے...
  3. جاسم محمد

    برصغیر میں صرف انگریزوں نے پائیدار حکومت کا کامیاب تجربہ کیا

    برصغیر میں صرف انگریزوں نے پائیدار حکومت کا کامیاب تجربہ کیا 26/10/2019 نیوز ڈیسک انگریزوں کا راج چھوڑ کے ہندوستان کے حکمران مسلمان آٹھ سو سال تک رہے لیکن دائمی ریاست نہ بنا سکے۔ قانونِ وراثت مرتب نہیں ہو سکا۔ تقریباً ہر بادشاہ کی وفات کے بعد جنگ و جدل سے وراثت کا فیصلہ ہوتا۔ سلطنت بھی ایک...
  4. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    نواز شریف: فرد سے علامت تک 26/10/2019 خورشید ندیم نواز شریف اب ایک فرد نہیں، ایک علامت کا نام ہے: مزاحمت کی علامت۔ یہ عام لوگ ہی ہوتے ہیں جنہیں کوئی ایک واقعہ، ایک نعرہ مستانہ، فرد سے علامت بنا دیتا ہے۔ تاریخ کے کسی موڑ پر وہ جرأتِ رندانہ کا مظاہرہ کرتے ہیں اور ماہ و سال سے اٹھ جاتے ہیں۔...
  5. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    گڈ اور بیڈ طالبان کے بعد گڈ اور بیڈ سیاستدان فوٹو: فائل چینی حکومت پی ٹی آئی کی قیادت سے چار وجوہات کی بنا پر شاکی تھی۔ اول اس بنیاد پر کہ عمران خان کے بیٹے برطانیہ کے شہری ہیں۔ دوم اس بنیاد پر کہ نواز شریف اور بالخصوص شہباز شریف ان کے فیورٹ تھے کیونکہ انہوں نے سی پیک پر ویسے کیا جیسے چینیوں...
  6. جاسم محمد

    ہندو برادری اپنا سب سے بڑا مذہبی تہوار دیوالی آج منارہی ہے

    ہندو برادری اپنا سب سے بڑا مذہبی تہوار دیوالی آج منارہی ہے ویب ڈیسک 27 اکتوبر 2019 اسلام آباد : ہندو برادری اپنا سب سے بڑا مذہبی تہوار دیوالی آج منارہی ہے، اس سلسلے میں مختلف شہروں میں تقاریب کا اہتمام کیا گیا، شرکا نے اپنے اپنے اندازمیں دیوالی کے تہوار پرخوشی کے پیغامات دیئے۔ تفصیلات کے...
  7. جاسم محمد

    سیالکوٹ چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملک و قوم کی ترقی کے لیے سرگرم عمل

    سیالکوٹ چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملک و قوم کی ترقی کے لیے سرگرم عمل 14/10/2019 چوہدری عبدالقیوم سیالکوٹ چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات 2019 / 20 مکمل ہو گئے ہیں، جس کے بعد نو منتخب صدر ملک محمد اشرف اعوان، سینیئر نائب صدر خرم عظیم خان اور جلیل اسلم نائب صدر نے اپنے فرائض...
  8. جاسم محمد

    آج کی دعا

    کیوں؟؟؟
  9. جاسم محمد

    نواز شریف کی حالت تشویش ناک، جیل سے سروسز اسپتال منتقل

    یہ بھی ایک ورلڈ ریکارڈ ہے کہ نواز شریف اور زرداری دونوں کو پی ٹی آئی کا مرض ہی لاحق ہے۔ آصف زرداری کو بھی نوازشریف جیسا مرض لاحق ہونے کا خدشہ ویب ڈیسک / طفیل احمد ہفتہ 26 اکتوبر 2019 حکومت کا آصف زرداری کا بھی ماہرِ امراضِ خون سے معائنہ کروانے پر غور مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کے بعد آصف...
  10. جاسم محمد

    نواز شریف کی حالت تشویش ناک، جیل سے سروسز اسپتال منتقل

    نواز شریف منی ٹریل کے بعد اپنی بیماری کی ٹریل بھی نہ دے سکے۔ ضیاء الحق نے یہ نمونہ کہاں سے ڈھونڈا تھا؟
  11. جاسم محمد

    جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ

    اصل میں جو ایجنسیاں ماضی میں اپنے مفاد کی خاطر حافظ صاحب کو تحفظ فراہم کر رہی تھیں وہی اب اپنے مفاد میں ان کو منظر سے ہٹا رہی ہیں۔ طاقت کے کھیل میں کوئی منطق نہیں ہوتی۔جسکی لاٹھی اس کی بھینس ہوتی ہے۔
  12. جاسم محمد

    جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ

    فوج اور ایجنسیوں کے خلاف اس تقریر کے بعد شہریت منسوخ کر دی گئی میری بلی مجھے میاؤں۔
  13. جاسم محمد

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    امریکہ والے مغرب کی بات نہیں کر رہا۔ آپ کے ہاں تو Amish سکول 19 ویں صدی کے ہیں۔
  14. جاسم محمد

    جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ

    جب فوج اور ایجنسیوں کے خلاف بولنا شروع کیا۔ اس سے پہلے ادارے ستو پی کر سو رہے تھے۔
  15. جاسم محمد

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    یکساں نظام تعلیم سے یکساں قومی نصاب ہے جو محکمہ تعلیم ملک کے ہر بچے کیلئے طے کرتا ہے۔ کم از کم ہم جو مغرب میں مقیم ہیں نے یہاں یہی دیکھا کہ جو نصاب محکمہ تعلیم بناتا ہے وہ ملک کر ہر سکول خواہ وہ سرکاری ہو، مذہبی ہو یا نجی ہو میں لاگو ہو جاتا ہے۔ اس یکساں سرکاری نصاب سے ہٹ کر تعلیم نہیں جا سکتی۔...
  16. جاسم محمد

    زیادہ نمک کا استعمال اب دماغ کے لیے بھی خطرناک

    زیادہ نمک کا استعمال اب دماغ کے لیے بھی خطرناک ویب ڈیسک ہفتہ 26 اکتوبر 2019 نمک کے بے تحاشہ استعمال سے دماغ میں ٹاؤ پروٹین بڑھتا ہے جو ڈیمنشیا سمیت کئی امراض کی وجہ بنتا ہے۔ فوٹو: فائل نیویارک: ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زیادہ نمک کھانے سے دماغ میں انتہائی مضر پروٹین ’ٹاؤ‘ جمع ہوجاتا ہے...
  17. جاسم محمد

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    عمران خان کے بچے اربوں کھربوں کے مالک اس لئے ہیں کیونکہ بچوں کی والدہ برطانوی پاؤنڈز میں ارب پتی ہے۔ یہ دولت بچوں کے نانا نے برطانیہ کی لوٹ مار کر کے حاصل نہیں کی بلکہ یہ جدی پشتی معروف یہودی گولڈسمتھ خاندان سے تعلق رکھنے والے بہت امیر سرمایہ دار لوگ ہیں۔ اب چونکہ بچوں کی ماں انگریز ہے اور...
  18. جاسم محمد

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    آپ برطانوی نظام تعلیم کو ایک طرف رکھ دیں۔ وہ پاکستانی نژاد جو خود برطانیہ میں مقیم ہیں قومی نصاب اپنے بچوں کو پڑھانا نہیں چاہتے۔ کچھ عرصہ قبل برمنگھم، برطانیہ جہاں اکثریت پاکستانی انگریزوں کی ہے نے اپنے بچوں کو سرکاری اسکول سے صرف اس لئے اٹھوا لیا کیونکہ وہاں جنسی تعلیم دی جا رہی تھی۔ Birmingham...
  19. جاسم محمد

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    زبردست۔ اور جب ایک مولانا کے مدرسوں کو حکومت اپنی تحویل میں لے کر اصلاحات کی کوشش کرتی ہے تو وہ اپنا دھرنا لے کر اسلام آباد کی طرف مارچ کرتا ہے :)
  20. جاسم محمد

    جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ

    جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ ویب ڈیسک ہفتہ 26 اکتوبر 2019 پیمرا نے حافظ حمد اللہ کی ٹی وی کوریج پر پابندی لگادی فوٹو:فائل اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے مرکزی رہنما سینیٹر حافظ حمد اللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ کردی گئی۔ نیشنل ڈیٹابیس...
Top