نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    جتنی بلیک میلنگ کرلیں، جب تک زندہ ہوں، این آر او نہیں دوں گا: وزیراعظم

    جتنی بلیک میلنگ کرلیں، جب تک زندہ ہوں، این آر او نہیں دوں گا: وزیراعظم ویب ڈیسک 28 اکتوبر ، 2019 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہےکہ بلیک میلنگ کا کوئی بھی طریقہ اپنا لیں لیکن جب تک وہ زندہ ہیں این آر او نہیں ملے گا۔ بابا گورونانک یونیورسٹی کے...
  2. جاسم محمد

    پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی

    ریٹائرڈ جرنیل بھی پیمرا کے نئے ٹوٹفکیشن کی زد میں آگئے ہیں۔ جو چینل اس کی پابندی نہیں کرے گا اس کو نوٹس ملے گا۔ اور ہو سکتا ہے بار بار گائیڈ لائن توڑنے پر لائسنس بھی واپس لے لیا جائے۔
  3. جاسم محمد

    پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی

    پیمرا کے نوٹیفکیشن کے بعد کل کے ٹالک شوز میں تمام صحافی اور اینکر اپنی ڈگریاں ساتھ لائے ہوئے تھے۔ کم از کم اب مختلف شعبہ جات سے متعلق معیاری تبصرے عوام کو سننے کیلئے ملیں گے۔
  4. جاسم محمد

    پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی

    محفل کوئی میڈیا گروپ نہیں ہے۔ ڈسکشن فورم ہے۔ میڈیا کی ذمہ داریاں ایک ڈسکشن پلیٹ فارم سے زیادہ ہیں۔
  5. جاسم محمد

    پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی

    چھابڑی والوں سے جا کر معیشت پر تبصرہ لیں گے تو وہ یہی کہے گا ہم برباد ہو گئے حکومت کو گھر جانا چاہیے۔ کسی ماہر معیشت سے ہوچھیں گے تو وہ معیشت کے اعداد و شمار دیکھ کر زیادہ مستند رائے دے پائے گا۔ لیکن میڈیا ایکسپرٹس کی بجائے ان چھابڑی والوں پر زیادہ بھروسہ کرتا ہے اور یوں عوام کو گمراہ کرتا ہے۔
  6. جاسم محمد

    پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی

    پیمرا کا کام میڈیا کو ریگولرائز کرنا ہے۔ حکومت دو ٹکے کے لفافیوں کو میڈیا پر آکر ہر طرح کے موضوع پر عوام کو گمراہ کرنے کی اجازت نہیں دے سکتی۔ آئیندہ سے اگر میڈیا نے کسی موضوع پر تبصرہ لینا ہوگا تو صرف اس فیلڈ کا ایکسپرٹ ہی دے سکے گا۔ بیشک حکومت کے خلاف ہی ہو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ لیکن صرف ایکسپرٹس...
  7. جاسم محمد

    پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی

    یعنی عوام سب سچ جانتے ہوئے بھی پیمرا کی مخالفت کر رہی ہے۔ بغض عمران لا علاج مرض ہے۔
  8. جاسم محمد

    پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی

    جب سے نیا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔
  9. جاسم محمد

    فوج کو سوچنا ہو گا، زخم بہت گہرا ہوتا جا رہا ہے

    اسی مثال کو اپنے آپ پر بھی لاگو کریں۔ آپ کو ایک ہتھوڑا مل گیا ہے جس پر لکھا ہے کہ فوج ملک کے تمام مسائل کی ذمہ دار ہے۔ اب اس ہتھوڑے سے آپ ملک کے ہر مسئلہ کو حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
  10. جاسم محمد

    پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی

    صحافت اور میڈیا آزادی سے متعلق ٹالک شوز میں بطور subject matter expert اینکر پرسنز کو مدعو کرکے رائے لینے پر کوئی پابندی نہیں لگائی ہے۔ ہاں اگر وہی اینکر پرسنز معیشت، سیاست، دفاع، تعلیم، صحت وغیرہ کے بارہ میں ایکسپرٹ بن کر اپنی رائے دیں گے تو پابندی لگے گی۔
  11. جاسم محمد

    پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی

    جی نہیں۔ حکومت نے صرف subject matter expert بن کر تجزیے کرنے پر پابندی لگائی ہے۔ جس کا فائدہ یہ ہوگا کہ اب ریٹائرڈ جرنیل دفاعی امور کے علاوہ ٹالک شوز پر اور کوئی بات نہ کر سکیں گے۔ اسی طرح صحافی اور اینکرز معیشت کے حوالہ سے عوام کو گمراہ نہیں کر پائیں گے۔ صرف ٹالک شوز میں مدعو سیاست دان ہی سیاست...
  12. جاسم محمد

    فوج کو سوچنا ہو گا، زخم بہت گہرا ہوتا جا رہا ہے

    آپ کی پارٹی اور دیگر “جمہوریت” کے حامیوں کو بھی سوچنا ہوگا کہ ملک کو اس حال تک کیا صرف فوج نے پہنچایا ہے؟ جب ملک کے ٹریڈرز اپنی معیشت کو ڈاکومنٹ کرنے کی مخالفت کریں گے تاکہ بعد میں اس کی بنیاد پر اِنکم ٹیکس نہ دینا پڑ جائے، کیا اس کا قصوروار فوج ہے؟ نجی تعلیمی ادارے جو عدالتی احکامات کے باوجود...
  13. جاسم محمد

    امریکی ایٹمی ہتھیاروں کے لیے فلاپی ڈسکس کا استعمال آخرکار ختم

    امریکی ایٹمی ہتھیاروں کے لیے فلاپی ڈسکس کا استعمال آخرکار ختم زمین پر رہنے والے پُرسکون ہو جائیں کیونکہ امریکہ نے اپنے ایٹمی اسلحے کا نظام چلانے کے لیے پرانے زمانے کی فلاپی ڈیسکس پر انحصار ختم کر دیا۔ لیام سٹیک دی انڈپینڈنٹ اتوار 27 اکتوبر 2019 18:15 امریکہ کے ایٹمی ہتھیاروں کے نظام میں...
  14. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    حامد میر ریاست کو اصل خطرہ اب شہریت کو مشکوک بنانے کی روایت ڈال دی گئی ہے: فائل فوٹو حافظ حمد اللہ ریاست ماں کے بجائے بدمعاش بن جائے تو اپنے لئے محبت نہیں بلکہ نفرت پیدا کرتی ہے۔ یہی وہ نفرت تھی جس نے 1971میں پاکستان کو دو لخت کیا۔ کون نہیں جانتا کہ آل انڈیا مسلم لیگ ڈھاکہ میں بنائی گئی اور...
  15. جاسم محمد

    نقیب اللہ محسود کی علامتی قبر بنانے پر نمائش زبردستی بند

    نقیب اللہ محسود کی علامتی قبر بنانے پر نمائش زبردستی بند کراچی کے تاریخی فریئر ہال میں آرٹسٹ عدیلہ سلیمان کی ماورائے عدالت قتل ہونے والے افراد کی علامتی قبروں پر مبنی نمائش کو زبردستی بند کروا دیا گیا۔ رمیشہ علی نامہ نگار، کراچی RamishaPAK@ اتوار 27 اکتوبر 2019 21:45 کراچی کے تاریخی فریئر ہال...
  16. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    ’بی بی آپ آزادی مارچ میں کیا کر رہی ہیں؟‘ کراچی سے شروع ہونے والے آزادی مارچ میں موجود واحد خاتون رپورٹر سے کیسا برتاؤ کیا گیا، مارچ کے شرکا کتنے تھے اور ان کے لیے انتظامات کیسے تھے؟ رمیشہ علی نامہ نگار، کراچی RamishaPAK@ اتوار 27 اکتوبر 2019 19:45 مارچ کی روانگی کے لیے صبح گیارہ بجے...
  17. جاسم محمد

    جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ

    کیا فوج کے خلاف بیان مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کی وجہ؟ جمعیت علما اسلام (ف) مانسہرہ کے امیر اور سابق رکن اسمبلی مفتی کفایت اللہ گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر خبروں کی زد میں تھے۔ انہیں ایسے وقت میں گرفتار کیا گیا جب آزادی مارچ کے حوالے سے حکومت اور جے یو آئی ایف کے درمیان معاہدہ طے پا چکا تھا۔...
  18. جاسم محمد

    فیض ہم دیکھیں گے

    محفل پر خوش آمید۔ اپنا تعارف کروا دیں۔
  19. جاسم محمد

    پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی

    یہی میڈیا کل تاجروں کو بلا کر سوال کر رہا تھا کہ آپ لوگ ٹیکس کیوں نہیں دے رہے، پولیس سے سوال کرتا تھا کہ قیدیوں کو تحفظ کیوں نہیں دیا، ڈاکٹروں سے پوچھتا تھا کہ آپ حکومتی اقدامات پر عمل درآمد کیوں نہیں کر رہے، اور آج جب اپنی باری آئی ہے تو معاشرہ کے دیگر شعبوں کی طرح حکومت کے خلاف سراپا احتجاج...
Top