نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی

    اس ملک میں ہر اچھا فیصلہ واپس (یوٹرن) اور ہر برا فیصلہ اسٹیٹس کو (کھاتا ہے پر لگاتا بھی تو ہے) کا شکار ہو جاتا ہے۔
  2. جاسم محمد

    پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی

    تحریک انصاف حکومت نے کچھ عرصہ قبل میڈیا میں بے بنیاد اور جھوٹی خبریں پھیلانے والے اینکروں اور صحافیوں کے خلاف میڈیا ٹریبونلز بنانے کا فیصلہ کیا تھا۔ جواب میں میڈیا نے کہرام کھڑا کر دیا کہ یہ ٹریبونلز آزادی صحافت کیلئے خطرہ ہیں۔ جبکہ دنیا کے اس ملک میں جہاں میڈیا سب سے زیادہ آزاد ہے، وہاں بھی...
  3. جاسم محمد

    پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی

    پوری دنیا غلط ہے۔ صرف پاکستانی ٹھیک ہیں۔ 2019 World Press Freedom Index | Reporters Without Borders ناروے میں سرکاری ٹی وی کے علاوہ ٹوٹل 3 بڑے ٹی وی چینل یا میڈیا گروپس ہیں۔ اکثر صحافی اور اینکرز اپنی تحاریر کے مطابق بائیں بازوکی سیاست کے حامی ہیں۔ البتہ ٹالک شوز میں سب کے سب نیوٹرل رہتے ہیں۔...
  4. جاسم محمد

    پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی

    پرسوں پیمرا نے "غلطی" سے میڈیا کو معیاری بنانے کا فرمان جاری کر دیا تھا۔ یہ ایسی کاری ضرب تھی جس کی چیخیں میڈیا سے باہرمقتدر اور حکومتی حلقوں تک میں سنائی دی۔ جہاں پوری قوم کسی اور کے حصہ کا کام کر رہی ہو ۔ جج ڈیم بنا رہے ہوں ، وزیر اعظم دوسرے ممالک کے درمیان صلح صفائی میں مگن ہوں، جرنیل حکومت...
  5. جاسم محمد

    کراچی کے قریب گہرے سمندرمیں ڈرلنگ کے دوران تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے

    وزیر اعظم زیادہ سے زیادہ اپنے وزیر اور مشیر تبدیل کر سکتے ہیں۔ باقی کی ساری ریاستی مشینری، بیروکریٹس وغیرہ اسی پرانے پاکستان سے مستعار لینے پڑتے ہیں۔ جن کے خلاف عوام نے تبدیلی کا ووٹ دیا تھا۔ ان بیروکریٹس کو زور زبردستی تبدیل کرکے بھی دیکھ لیا۔ یہ جوابا فورا سے پہلے عدالتوں سے اسٹے لے لیتے ہیں۔...
  6. جاسم محمد

    کراچی کے قریب گہرے سمندرمیں ڈرلنگ کے دوران تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے

    ملک کے اداروں اور محکموں میں بیٹھے ٹاپ بیروکریٹس وزیر اعظم سے سچ نہیں بولتے۔ لیکن عوام چاہتی ہے کہ وزیر اعظم ان سے بالکل سچ بولے۔ ایسی عوام صرف پاکستان میں ہی مل سکتی ہے :) کیکڑا ون گیس منصوبے پر وزیراعظم کو غلط بریفنگ دی گئی، ایم ڈی پی پی ایل کا انکشاف
  7. جاسم محمد

    فوج کو سوچنا ہو گا، زخم بہت گہرا ہوتا جا رہا ہے

    اب اس دلدل میں سے کیسے باہر نکلیں؟ پچھلے دس سال جمہوری حکومتوں نے عوام اور فوج کو خوش رکھنے کیلئے خارجی اور داخلی قرضوں کے ریکارڈ توڑ دئے۔ عوام کو وافر مقدار میں سبسڈیاں دی۔ فوج کو ہر سال اپنا بجٹ بڑھانے کا بھرپور موقع فراہم کئے۔ سب لوگ ہنسی خوشی رہ رہے تھے کہ خان آگیا۔ قرضہ دینے والوں نے پارٹی...
  8. جاسم محمد

    معاشی شرح نمو نوسال کی کم ترین سطح پر آگئی، اسٹیٹ بینک

    آپ کو بھی۔ پاکستان کا سارا بجٹ فوج نہیں ، جمہوری حکومتوں کا لیا گیا قرضہ کھا رہا ہے۔
  9. جاسم محمد

    فوج کو سوچنا ہو گا، زخم بہت گہرا ہوتا جا رہا ہے

    کسی آمر جرنیل نے ملک کی معیشت کو جمہوریت پسندوں کی طرح تباہ نہیں کیا۔ بدترین جمہوریت بہترین آمریت سے بہتر والا چورن یہاں نہیں بکنے والا۔ اور اس سے پہلے کہ آپ ایک اور بونگی ماریں کہ ملک کے معاشی مسائل فوجی بجٹ کی وجہ سے ہیں، ذیل کے اعداد و شمار چیک کر لیں۔ اگر فوج قومی بجٹ کا 42 فیصد کھا رہی...
  10. جاسم محمد

    فوج کو سوچنا ہو گا، زخم بہت گہرا ہوتا جا رہا ہے

    بہترین بات کی ہے۔ سیاسی باریاں لگا کر ملک لوٹنے سے بہتر ہے کہ اکیلی فوج ہی سارا وقت لوٹتی رہے۔
  11. جاسم محمد

    فوج کو سوچنا ہو گا، زخم بہت گہرا ہوتا جا رہا ہے

    پاکستان میں ابھرتی ہوئی صحت مند توانا سوچ: جب میں ان کے کھانچوں پر ہاتھ ڈالوں گا تو یہ سارے اکٹھے ہو جائیں گے، وزیر اعظم عمران خان کی پہلی تقریر
  12. جاسم محمد

    فوج کو سوچنا ہو گا، زخم بہت گہرا ہوتا جا رہا ہے

    جمہوریت اور شخصی آزادیوں کے حوالہ سے سنگاپور کا ٹریک ریکارڈ بھی کوئی خاص اچھا نہیں۔ لیکن اس کے باوجود وہ ایک بہترین آمریت ہے کیونکہ وہاں عوام کو بنیاد ی ضروریات جیسے بہترین تعلیم، صحت، روزگار اور دیگر سہولیات کیلئے مارا مارا نہیں پھرنا پڑتا۔ Freedom in the World Countries | Freedom House...
  13. جاسم محمد

    ہڑپہ آبائی پراجیکٹ

    پاکستانی اب ہندوستانی نہیں رہے؟ یہ کیا چکر است؟ Major DNA ancestry database now correctly lists Pakistanis as Central Asian
  14. جاسم محمد

    معاشی شرح نمو نوسال کی کم ترین سطح پر آگئی، اسٹیٹ بینک

    معاشی شرح نمو نوسال کی کم ترین سطح پر آگئی، اسٹیٹ بینک پير 28 اکتوبر 2019 رواں مالی سال مہنگائی کو 8.5 فیصد تک محدود رکھنے کا ہدف ناقابل حصول رہے گا، اسٹیٹ بینک جائزہ رپورٹ(فوٹو: فائل) اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ملکی معاشی شرح نمو نو سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے جب کہ مہنگائی چار سال بعد اپنے...
  15. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    مولانا نے بھی ن لیگ والی لائن پکڑ لی ہے۔ اپنے ذاتی سیاسی بیانات میں "سب" لگا کر عوام کو گمراہ کرنے کا پرانا طریقہ واردات۔
  16. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    انسانوں کا سیلاب ایوانوں کے کچرے کو اپنے ساتھ بہا کرلے جائے گا، فضل الرحمان ویب ڈیسک پير 28 اکتوبر 2019 جبر کی بنیاد پر عوام پر حکومت نہیں کی جا سکتی، فضل الرحمان: فوٹو: فائل سکھر: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ انسانوں کا سیلاب ایوانوں کے کچرے کواپنے ساتھ...
  17. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    اپوزیشن کو سب کچھ ملے گا۔ بس سیاسی این آر او نہیں ملے گا۔ جتنی بلیک میلنگ کرلیں، جب تک زندہ ہوں، این آر او نہیں دوں گا: وزیراعظم
  18. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    چین میں 67 سالہ خاتون کے یہاں بیٹی کی پیدائش ویب ڈیسک پير 28 اکتوبر 2019 خاتون کو چین میں سب سے عمر رسیدہ ماں کے نام سے شہرت حاصل ہوگئی ہے۔ فوٹو : چینی میڈیا بیجنگ: چین میں 67 سالہ خاتون تیان نے ایک صحت مند بچی کو جنم دیا ہے جس کانام تیناکی رکھا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق...
  19. جاسم محمد

    کراچی کے قریب گہرے سمندرمیں ڈرلنگ کے دوران تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے

    کیکڑا ون گیس منصوبے پر وزیراعظم کو غلط بریفنگ دی گئی، ایم ڈی پی پی ایل کا انکشاف بزنس رپورٹر پير 28 اکتوبر 2019 سمندر میں گیس کی تلاش کے منصوبے پر 124 ارب روپے خرچ ہوئے، ایم ڈی پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (فوٹو: فائل) کراچی: پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کے ایم ڈی اور سی ای او معین رضا خان...
Top