نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    حکومت بناتے ساتھ ہی تحریک انصاف نے معاشی ٹیکنوکریٹس رکھے تھے۔ وہ بھی قوم کو پسند نہیں آئے۔ اتنی تنقید کی کہ وہ خود ہی استعفے دے کر ملک سے باہر چلے گئے۔ ان میں سے ایک ہارڈ ورڈ کا پروفیسر ہے اور امریکی معیشت دانوں کو پڑھاتا ہے۔ دوسرا یورپی یونین میں معاشی پالیسی سازی کرتا ہے۔ اس قوم کے لئے اسحاق...
  2. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    جو ایک تجربہ کار اور معروف ماہر اقتصادیات ڈاکٹر عاطف میاں حکومت نے رکھا تھا، اس پر لعن طعن کرکے نکالنے والے آپ ہی لوگ تھے۔ اب پچھتا کیوں رہے ہیں؟
  3. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    ڈالر کی قدر مصنوعی طور پر زیادہ رکھ کر پچھلی حکومت نے کونسا تیر مار لیا؟ اسحاق ڈالر نے جان بوجھ کر پاکستانی روپے کو گرنے نہیں دیا تاکہ عوام بے لگام امپورٹس کر کے تجارتی اور مالیاتی خساروں میں اضافہ کرتی رہے۔ اس نے کونسا اگلے 5 سال بعد حکومت میں رہنا تھا۔ اپنی انا کی خاطر ملک کو کوڑی کوڑی کا...
  4. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    ملک کا تجارتی اور مالیاتی خسارہ چیک کریں۔ تجارتی خسارہ 37ارب ڈالر، جبکہ مالیاتی خسارہ 18 ارب ڈالر پچھلی حکومت چھوڑ کر گئی ہے۔ سونے پہ سہاگا سا بق وزیر خزانہ اسحاق ڈالر 40 ارب ڈالر کے نئے قرضوں کا بوجھ اس غریب قوم پر لادھ کر، ان کی واپسی کا بوجھ نئی حکومت پر ڈال کر لندن مفرور ہو گئے ہیں۔ یہ...
  5. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    کیوں ہٹائیں؟ ملک کوڑی کوڑی کا مقروض ہے۔ آئی ایم ایف نے بار بار پاکستان کو مکمل دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے۔ اب وہ چاہتے ہیں کہ یہ سلسلہ بند ہونا چاہئے۔ اب وقت آگیا ہے کہ ملک اپنے پیروں پر کھڑا ہو اور ہر 5 سال بعد دیوالیہ نکلنے کے قریب جا کر آئی ایم ایف کا دروازہ نہ کھٹکھٹائے۔
  6. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    آئی ایم ایف بار بار پاکستان جا کر قرضے لینے کی بھیک نہیں مانگتا۔ اگر اتنی قومی غیرت تھی تو ماضی میں 21 بار آئی ایم ایف کے پاس کشکول لے کر کیوں گئے؟
  7. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    اسی لئے تو آئی ایم ایف سے بار بار قرضے لینے کے باوجود ملک کی معیشت کو مضبوط نہیں کیا گیا۔ تاکہ کچھ سال دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جایا جائے۔ اور اس غریب قوم پر مزید قرضے لاد کر ملک سے باہر عیاشیاں کی جائیں۔
  8. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    جن کے دئے گئے بھیک پر پاکستان 1958 سے پل رہا ہے۔ اب اچانک خان کی حکومت میں قومی غیرت جاگ گئی :)
  9. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    ‏بریکنگ نیوز وزیراعظم عمران خان نے مولانا کیلئے"وزارت صبر" کی منظوری دیدی نوٹیفکشن جاری
  10. جاسم محمد

    کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 9 افراد جاں بحق، 30 زخمی

    سعد رفیق کے دور میں بھی ٹرین حادثے ہوئے ہیں۔
  11. جاسم محمد

    کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 9 افراد جاں بحق، 30 زخمی

    مسافر ریلوے قانون اور ضابطے کی دھجیاں اڑاتے ہوئے سلینڈر ٹرین میں ساتھ لے کر سفر کریں، اس پر دوران سفر کھانا بھی پکائیں اور جب یہ پھٹ جائے تو حکومت ذمہ دار ہے۔ ایسی ڈھیٹ قوم کا کوئی علاج ممکن نہیں۔
  12. جاسم محمد

    تحریک انصاف کے دوستو!

    تحریک انصاف نے پنجاب میں حکومت بناتے ساتھ ہی سپریم کورٹ کی ڈ ایئرکشن پہ ماڈل ٹاؤن سانحہ پر نئی جے آئی ٹی بنائی تھی تاکہ ذمہ داروں کو قانون کے دائرہ میں لایا جا سکے۔ قربان جائیں شریف خاندان کی حامی لوہار ہائی کورٹ کے جس نے یہ انکوائری فی الفور بند کر دی۔ اب یہ معاملہ سپریم کورٹ میں واپس چلا گیا ہے۔
  13. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    انقلابی جھولا جھولتے جھولتے حکومت گرا دیں گے
  14. جاسم محمد

    کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 9 افراد جاں بحق، 30 زخمی

    حامد میر لفافی کی طرح عوام کو گمراہ نہ کریں۔ عینی شاہدین کے مطابق جس وقت سیلنڈر پھٹا اس وقت تبلیغی اس پر کھانا پکا رہے تھے
  15. جاسم محمد

    تحریک انصاف کے دوستو!

    کیونکہ پوری قوم کا مزاج ہی ایسا ہے۔ اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں کا الزام ہمیشہ حکومت وقت پر ڈالنا
  16. جاسم محمد

    کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 9 افراد جاں بحق، 30 زخمی

    سب سے کم حادثے میرے دور میں ہوئے، استعفیٰ پر اتوار کو جواب دوں گا، شیخ رشید ویب ڈیسک جمعرات 31 اکتوبر 2019 اس حادثے میں ریلوے کی کوتاہی ضرور ہے جس کی تحقیقات کریں گے، شیخ رشید فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سب سے کم حادثے میرے دور میں ہوئے اور اپنے استعفیٰ پر...
  17. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    سانحہ تیز گام؛ اپوزیشن نے آزادی مارچ جلسہ ملتوی کردیا ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن کا آزادی مارچ جلسہ اب کل ہوگا، مریم اورنگزیب۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں نے سانحہ تیز گام کے باعث آزادی مارچ جلسہ ملتوی کردیا ہے۔ سانحہ تیز گام کی وجہ سے اپوزیشن جماعتوں نے...
  18. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    اس سے اتفاق کرتا ہوں۔ ابھی تک دھرنے کے شرکا نے گملا بھی نہیں توڑا۔ اسلام آباد پہنچ کر دیکھتے ہیں۔
Top