نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    فوج کو سوچنا ہو گا، زخم بہت گہرا ہوتا جا رہا ہے

    پاکستان کا سب سے بڑا خرچہ پچھلی حکومتوں کے لئے گئے قرضوں کی واپسی ہے۔ جبکہ پاکستان کی سب بڑی امپورٹ تیل، مشینری اور کیمیکل ہے۔ اس میں کیا شک ہے کہ فوج کو سیاست و معیشت میں دخل اندازی کا کوئی حق نہیں۔ لیکن کیا جمہوری سیاست دانوں کو بار بار حکومتیں ملنے کے باوجود سندھ کو کھنڈرات بنانے کا حق ہے؟
  2. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    ۴ سال انتظار فرمائیں۔ گو نواز گو بھی دھرنے سے نہیں گیا تھا۔
  3. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    ظاہر ہے جب تمام جماعتوں نے انتخابی اصلاحات میں ساتھ نہیں دیا تو حکومت بنانے کا واحد طریقہ یہی بچا تھا
  4. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    ہمیں مولانا کے عزائم معلوم ہیں۔ اسی لئے تو پورا شہر کنٹینر لگا کر بند کر دیا ہے۔
  5. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    یہ سب ڈرامے بازی ہے۔ تحریک انصاف نے دھاندلی کے خلاف ۱۲۶ دن دھرنا تھا۔ یہی کنٹینر والی سیاسی جماعتیں اس وقت مذاق اڑاتی تھیں۔ اب انہیں انتخابی اصلاحات چاہئے۔
  6. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    صحت بہتر ہوتے ہی جیل واپسی۔ صرف ۸ ہفتے کی طبی ضمانت۔ بہت ظالم ہے خان۔
  7. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    ڈیل کینسل۔ بندے نہیں آئے
  8. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    ڈیل کرنی تھی تو بندے تو زیادہ لے کر آتے۔ دس اپوزیشن جماعتیں اور بندے صرف دس ہزار۔ اے کی مذاق اے؟
  9. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    ۲۲ کروڑ عوام بھی دھرنے میں شامل ہو جائیں تو حکومت نہیں گر سکتی۔ ۷۳ کے آئین کے تناظر میں ممکن ہی نہیں ہے۔
  10. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    انتخابی اصلاحات کیلئے دیگر جماعتیں پارلیمان میں آن بورڈ نہیں ہیں۔ یعنی ان کو خود پرواہ نہیں ہے۔ اور باہر دھرنے میں ڈرامے کر رہے ہیں۔
  11. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    تحریک انصاف نے بھی انتخابی دھاندلی کے خلاف ۱۲۶ دن کا دھرنا دیا تھا۔ کیا نتیجہ نکلا؟ اس وقت یہی اپوزیشن جماعتیں انتخابی اصلاحات کے خلاف تھی۔ اب کیا تکلیف ہے؟
  12. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    کونسا اپنی جیب سے بنائے ہیں؟ ۲ ارب ڈالر کے ٹھیکے میں ٹھیک ٹھاک کمیشن کھایا ہے۔ کھاتا ہے پر لگاتا بھی تو ہے والی حرکتیں نہ کریں :)
  13. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    کرپٹ اپوزیشن کو کوئی این آر او نہیں ملے گا۔ اسی طرح وہ باغی جرنیل جو جنرل باجوہ کے ایکسٹینشن کی مخالفت کر رہے ہیں جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے۔
  14. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    ۶ ماہ میں پنجاب کی تقدیر بدل دیں گے جو دس سال میں نہ بدل سکے، شوباز شریف
  15. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    فوج کے اندر بغاوت اور کوپ خطرناک روایت کو جنم دے گا۔ اس لئے اسے بروقت کچل دیا جائے گا۔
  16. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    مولانا سے ڈیل کے بعد پی پی پی اور ن لیگ کی قیادت کو بھی این آر او دینا پڑے گا جو کہ ممکن نہیں ہے
  17. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    دراصل مولانا اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے ان جرنیلوں کو ساتھ ملا کر حکومت گرانے کی کوشش کی ہے جن کو جنرل باجوہ کے ایکسٹینشن سے نقصان ہوا ہے۔ مولانا اور ان جرنیلوں کے ساتھ خفیہ ملاقاتیں آئی ایس آئی کے ریکارڈ پر ہیں۔ ان سب سے نبٹنے کا کاؤنٹر پلان بھی تیار ہو چکا ہے۔ پہلے صرف باجوہ ڈاکٹرائن کی...
  18. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    اگلے الیکشن ۲۰۲۳ میں ہوں گے
Top