PTI کے خلاف سازش کون کررہا ہے؟
رؤف کلاسرا
اسد عمر کو پی ٹی آئی میں عمران خان کے بعد زیادہ پسند کیا جاتا رہا ہے۔ ہر پارٹی میں چند ایسے لوگ ضرور رہے ہیں جن پر آپ جتنی تنقید کر لیں وہ تعلقات خراب نہیں کرتے۔ میں ان صحافیوں میں سے ہوں جنہوں نے اسد عمر کے حوالے سے اپنے پروگرامز میں اچھی خبریں نہیں...