میرے خیال میں ایسی کوئی پابندی لگانا بے منطقی سی بات ہے۔ کیا مذہبی لوگ ریاست کے شہری نہیں ؟ ان کو کس آئین و قانون کے تحت انتخابی سیاست سے دور رکھا جائے؟ اگر آپ نے ایک بہتر جمہوریت دیکھنی ہے جہاں پاکستان جیسے حالات ہوں تو وہ اسرائیل ہے۔ وہاں مذہبی جماعتیں دائیں بازوں کی سیکولر جماعتوں کے ساتھ...