نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 9 افراد جاں بحق، 30 زخمی

    کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 9 افراد جاں بحق، 30 زخمی ویب ڈیسک جمعرات 31 اکتوبر 2019 آگ لگنے کی وجہ تبلیغی جماعت کے مسافروں کا گیس سلنڈر پھٹنا بتائی جا رہی ہے، ریسکیو ذرائع۔ فوٹو: فائل رحیم یار خان: کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 9...
  2. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    مولانا آج اس غاصب حکومت سے آپ سب کو آزاد کروانے اسلام آباد آ رہے ہیں۔ ایک بڑے مقصد کے سامنے ایسی چھوٹی موٹی قربانیوں کوئی اہمیت نہیں رکھتی۔ :)
  3. جاسم محمد

    آزادی مارچ: کنٹینر کھڑے کرنے سے صنعت و تجارت متاثر

    اچھی تجویز ہے اور خوش آئین بات یہ ہے کہ عدالت نے یہ کیس ترجیحی بنیادوں پر سننے کا عندیہ بھی دے دیا ہے۔ یعنی حکومت اب زیادہ دیر تک آپ کے تجارتی کنٹینروں پر قبضہ نہیں کر سکتی۔
  4. جاسم محمد

    پاکستان میں ججوں کی جاسوسی، کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا!

    کیا موجودہ حکومت میں معزز ججوں کی سیاسی خرید و فروخت اور ریاستی اداروں کی جانب سے کی جانے والی جاسوسی و بلیک میلنگ ختم ہو گئی ہے؟ میرے خیال میں اس حوالہ سے فی الحال تو کوئی بہتری نہیں آئی۔ حمزہ شہباز کو چھٹی والے دن لاہور ہائی کورٹ کھلوا کر عدالت میں پیش ہوئے بغیر ضمانت قبل از گرفتاری مل جاتی...
  5. جاسم محمد

    پاکستان میں ججوں کی جاسوسی، کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا!

    دونوں چیزیں غلط ہیں۔ جو جج نیوٹرل رہتے ہوئے آئین و قانون کے مطابق فیصلے نہیں کرتا اسے قاضی کے منصب پر رہنے کا کوئی حق نہیں۔ اب آپ شریف خاندان کی طرح ججوں کو خرید کر اپنی مرضی کا فیصلہ حاصل کر لیں یا ایجنسیوں کی طرح ان کو بلیک میل کر کے یہی کام کر لیں۔ دونوں صورتوں میں انصاف کا قتل ہو ا ہے اور ہو...
  6. جاسم محمد

    پاکستان میں ججوں کی جاسوسی، کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا!

    کیا بات ہے۔ یہی جج ڈکٹیٹروں کے نیچے حلف لے کر انکی ناجائز حکومتوں کو حلال کرتے آئے ہیں۔ نواز شریف سے بریف کیس لے کر حاضر سروس چیف جسٹس سجاد علی شاہ کو معزول کرنے والے اور کوئی نہیں، یہی آئین پاکستان سے وفادارای کا حلف اٹھانے والے ججز تھے۔ پھر شہباز شریف سے فون کال پر ڈکٹیشن لے کر بڑے میاں صاحب...
  7. جاسم محمد

    پاکستان میں ججوں کی جاسوسی، کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا!

    پاکستان میں ججوں کی جاسوسی، کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا! سوال یہ ہے کہ کیا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ محض کیس کو لٹکانے کے لیے ایسے معاملات عدالت کے سامنے اٹھا رہے ہیں یا پھر واقعی ججوں کی جاسوسی کی گئی یا اب بھی کی جا رہی ہے؟ عفت حسن رضوی مصنفہ، صحافی @IffatHasanRizvi جمعرات 31 اکتوبر 2019 8:30...
  8. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    حکومت ہمارے اسلام آباد پہنچنے تک مستعفی ہوجائے، مولانا فضل الرحمان ویب ڈیسک جمعرات 31 اکتوبر 2019 آج اگر کشمیر پر بھارت نے یلغار کی ہے تو ہماری کمزوریوں سے فائدہ اٹھا کرکی، سربراہ جے یو آئی (ف) ۔ فوٹو : فائل گوجرانوالہ: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ہمارے...
  9. جاسم محمد

    16 سالہ نسیم شاہ نے ڈومیسٹک کرکٹ میں تہلکہ مچادیا

    16 سالہ نسیم شاہ نے ڈومیسٹک کرکٹ میں تہلکہ مچادیا عباس رضا بدھ 30 اکتوبر 2019 دورہ آسٹریلیا سے قبل نسیم شاہ کی عمدہ فارم کو خوش آئند قرار دیا جارہا ہے - فوٹو: پی سی بی فیصل آباد: دورہ آسٹریلیا کیلیے قومی ٹیسٹ سکواڈ میں جگہ بنانے والے پیسر نے ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ فارم کا سلسلہ جاری رکھتے...
  10. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    انقلاب ہم نے دیکھ لیے ایاز امیر آج اقتدار پہ براجمان لوگ ہمیں تبدیلی کا درس کیا دیں گے۔ اپنی زندگی میں بہت تبدیلیاں ہم دیکھ چکے، اتنی کہ اب جی تبدیلی سے بھر چکا ہے۔ ایوب خان کے زمانے میں کہا جاتا تھا کہ پاکستان کا واحد مسئلہ انتخابات کا انعقاد ہے۔ انتخاب ہوں گے تو سب مسائل حل ہو جائیں گے۔...
  11. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    مولانا کا اصل ایجنڈا؟ حامد میر یاد ہے نہ وہ کیا دعوے کرتے تھے؟ جی ہاں وہ بڑی رعونت کے ساتھ یہ کہتے تھے کہ فکر نہ کریں مولانا فضل الرحمٰن اسلام آباد کی طرف مارچ کی جرأت نہیں کریں گے۔ جب ان سے پوچھا جاتا تھا کہ مولانا کو کون روکے گا؟ وہ جواب میں بڑی شاطرانہ مسکراہٹ کے ساتھ فرماتے تھے کہ ان سے...
  12. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب گامزن، حکومتی حکمت عملی بھی تیار ویب ڈیسک بدھ 30 اکتوبر 2019 وفاقی وزراء پر دھرنے کے دوران اسلام آباد سے باہر جانے پر پابندی فوٹو: فائل اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کا آزادی مارچ اپنے آخری مرحلے میں وفاقی دارالحکومت کی جانب گامزن ہے تو حکومت نے بھی تمام...
  13. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    جو ایک کنٹینر پر اکٹھے نہیں ہیں وہ ایک پیج پر قائم حکومت کو گرانے کے خواب دیکھتے اور دکھاتے رہے :)
  14. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    مولانا فضل الرحمن تو مولانا خادم حسین رضوی سے بھی زیادہ بری طرح پھنس گئے ہیں :)
  15. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    ن لیگ اور پی پی پی نے اپنا عوام سے دھوکہ دہی کا ریکارڈ برقرار رکھتے ہوئے مولانا کے دھرنے میں شامل ہونے سے انکار کر دیا۔
  16. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    سلیم لفافی نے اپنی غلطی تسلیم کر لی۔ قوم کو مبارک
Top