مولانا کے مارچ کا الیکشن دھاندلی، مہنگائی، یہودیوں اور قادیانیوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس مارچ کا مقصد حکومت کو دباؤ میں لا کر جنرل باجوہ کا ایکسٹینشن کینسل کروانا ہے۔ تاکہ سول ملٹری تعلقات جو ابھی تک ایک پیج پر چل رہے ہیں میں رخنہ پیدا کیا جائے۔ اس سے زیادہ اس احتجاج کی کوئی حیثیت نہیں ہے