استعفی دیں شیخ رشید صاحب کے دشمن
31/10/2019 سعدیہ احمد
بہت عرصہ پہلے کی بات ہے جب ہم یونیورسٹی کی ایک اسائنمنٹ کے بہانے لوہاری دروازے گئے۔ جی، بہانہ ہی تھا ورنہ عمر کے اس حصے میں کون کافر ریسرچ کا شوق لے کر بیٹھے تھا۔ لاہور شہر میں اپنائیت کا یہ عالم ہے کہ ہم لوگ یہ نہیں دیکھتے کہ سامنے کون...