اسلام آباد میں ہمارا جلسہ بھی ہوگا اور دھرنا بھی، مولانا فضل الرحمان
ویب ڈیسک جمعرات 31 اکتوبر 2019
حکمران ناجائز ہیں اور یہ پیغام پوری دنیا تک پہنچائیں گے، سربراہ جے یو آئی۔ فوٹو : فائل
گوجر خان: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ہمارا جلسہ بھی ہوگا...