اپوزیشن کو این آر او دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا، وزیراعظم
ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے
اپوزیشن میرے منہ سے 3 الفاظ این آر او سننا چاہتی ہے، وزیراعظم عمران خان۔ فوٹو: فائل۔ فوٹو : فائل
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن میرے منہ سے 3 الفاظ این آر او سننا چاہتی ہے تاہم ان کو...