اس سے زیادہ مضحکہ خیز بات اور کیا ہوگی کہ ذولفقار علی بھٹو جس نے ملک کو متفقہ آئین پاکستان دیا اور یہاں دو تہائی اکثریت سے پارلیمانی جمہوری نظام کی بنیادڈالی، اسے ہی "دشمن کی سازش" کہا جا رہا ہے۔
ایسا آپ کے ملک کے گرے ہوئے معاشرتی اور اخلاقی اقدار کی وجہ سے ہے۔ جبکہ یہی ملٹی پارٹی جمہوری نظام...