اگر عمران خان کو فوج نے منظر سے ہٹا دیا تو بھی تحریک انصاف کو کچھ فرق نہ پڑے گا۔ مولانا کے دھرنے نے خود ثابت کیا ہے کہ ساری اپوزیشن ایک طرف اور ایک اکیلی تحریک انصاف دوسری طرف کھڑی رہتی ہے۔ ایسا پہلی بار نہیں ہوا۔ 2014 میں بھی یہی کچھ ہوا تھا جب تحریک انصاف کا دھرنا تھا اور تمام جماعتیں اس کے...