اس پر میں آپ کے ساتھ ایک پیج پر ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ملک میں دھاندلی سے پاک انتخابات کیسے کروائیں؟
پولنگ بوتھ کی سیکورٹی کیلئے فوج باہر کھڑی کرو تو اندر دھاندلی ہو جاتی ہے۔ اندر کھڑی کرو تو وہ ڈبے اٹھا کر لے جاتے ہیں۔ فوج ہٹا دو تو پولیس سیکورٹی فراہم کرنے میں ناکام نظر آتی ہے۔ یہ قوم فی الحال...