نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    جبکہ کینیڈا کی شہریت رکھنے والے مولانا قادری کے دو دھرنوں کی آپ ہی نے بھرپور حمایت کی تھی۔ شاید آج بھی کرتے ہیں :)
  2. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دھرنا نکلے
  3. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    ابھی آپ کے مولانا کے پاس وافر مقدار میں راشن موجود ہے۔ دھرنے کے 126 ویں دن حکومتی راشن پہنچا دیا جائے گا۔
  4. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    لفافہ مل گیا ہے۔ اب صرف مولانا کے حق میں بات کروں گا، حامد لفافی
  5. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    کیونکہ دھاندلی نہیں ہوئی تھی۔ اور آج بھی ان کی جماعت نے اسمبلیوں سے استعفے نہیں دئے۔
  6. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    مولانا چونکہ اپنی خود کی نشست ہار گئے تھے اس لئے جو جیتے وہ بھی استعفے دے دیں۔
  7. جاسم محمد

    فوج کو سوچنا ہو گا، زخم بہت گہرا ہوتا جا رہا ہے

    سی پیک، پل، سڑکیں، میٹرو بنانے کیلئے جو ذرائع آمدن پیدا نہیں کرتے۔ اور آنے والی حکومتوں پر بوجھ ہوتے ہیں۔ لیکن چونکہ ان میں کمیشن ٹھیک ٹھاک ملتا ہے اس لئےسابقہ حکومتوں نے ان کو پروموٹ کیا۔
  8. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    اسی لئے شوباز پنجاب سے غائب کرد یا گیا۔
  9. جاسم محمد

    کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 9 افراد جاں بحق، 30 زخمی

    90 کی دہائی میں انہی ٹرینوں پر بہت سفر کیا ہے جو 50 کی دہائی سے ملک میں چل رہی ہیں۔ اس وقت عمران خان کا سیاست میں نام و نشان نہیں تھا۔
  10. جاسم محمد

    کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 9 افراد جاں بحق، 30 زخمی

    جس دن عمران خان نے حکومت بنائی اسی دن پاکستان میں مغرب والی جدید ٹرینیں لگا دی گئی تھیں۔ اس لئے عمران خان ٹرینیں ناقص ہونے کی وجہ سے استعفی دے۔
  11. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    جتنے ووٹ مذہبی جماعتوں کو ملے ہیں اس سے زیادہ کا اضافہ نہیں ہوگا۔
  12. جاسم محمد

    کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 9 افراد جاں بحق، 30 زخمی

    سارا حکومت کا قصور ہے۔ عمران خان استعفی دے۔
  13. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    ابھی دو دن بعد یہ بھی روایتی توڑ پھوڑ کی سیاست شروع کر دیں گے۔ ڈی این اے ہے پاکستانی۔
  14. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    اور پھر سندھ میں بھٹو کو ووٹ دے کر کھنڈر بنا دیتا ہے۔
  15. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    بھٹو قاتل تھا، نواز شریف چور ہے۔ دونوں عدالت میں اپنا دفاع پیش نہ کر سکے۔ اسی لئے سیاسی شہید ہیں۔
  16. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    عوام کدھر ہے؟ عوام کو نکالو اور نیازی ، باجوہ سے استعفیٰ لے لو :)
  17. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    اور لفافی کیوں شریک ہیں؟
  18. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    مولانا قادری بھی ایسے ہی تڑیاں لگاتا تھا۔ آج کہیں نظر نہیں آتا :)
Top