2013 الیکشن سے قبل عمران خان نے فوج اور ایجنسیوں کے خلاف کھلے عام بیانات دئے تھے۔ اس وقت عوام میں سیاسی لہر بھی تحریک انصاف کی چل رہی تھی۔ البتہ جو الیکشن نتائج سامنے آئے اس کے بعد ان کو اندازہ ہو گیا ہوگا کہ پاکستان جیسے ملک میں اقتدار خالی عوام کے کندھوں پر چڑھ کر نہیں ملتا۔ یوں 2014 دھرنے سے...