کے پی کے میں حکومت بنانے کیلئے عمران خان نے عارضی طور پر جماعت اسلامی سے اتحاد کر لیا تھا۔ مولانا کے تو وہ اس وقت بھی شدید مخالف تھے۔ عمران خان اور مولانا کی لڑائی سیاست سے بڑھ کر ذاتی نوعیت کی ہے۔ کیونکہ عمران خان سمجھتے ہیں کہ مولانا نے پاکستان کو ہی نہیں بلکہ اسلام کو بھی اپنی سیاست سے نقصان...