نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  2. جاسم محمد

    تاجروں اور ایف بی آر کی عارضی جنگ بندی

    تاجروں اور ایف بی آر کی عارضی جنگ بندی خلیل احمد نینی تا ل والا پی ٹی آئی حکومت کے پہلے وزیر خزانہ اسد عمر کے جاتے ہی وزیراعظم عمران خان نے آئی ایم ایف سے قرضے کی بات چیت شروع کی اور پھر آئی ایم ایف نے اپنی کڑی شرائط پر قسطوں میں قرضے دینے کی ہامی بھری جو ماضی سے زیادہ سخت تھیں۔ مثلاً اس...
  3. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    عوام نے مولانا کو دو حلقوں سے مسترد کیا ہے۔ اب تو اس کی جان چھوڑ دیں
  4. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    چلیں آپ بندے رہنے دیں۔ خالی مولانا کی شعلہ بیانیاں انجوائے کریں :) پیچھے نہیں ہٹیں گے آگے بڑھ کر سخت حملہ کریں گے، مولانا فضل الرحمن ویب ڈیسک اتوار 3 نومبر 2019 آج اسلام آباد بند ہوا اب پورا پاکستان بند کرکے دکھائیں گے، دھرنے سے خطاب (فوٹو: فائل/نیوز ایجنسی) اسلام: جمعیت علما اسلام (ف) کے...
  5. جاسم محمد

    کیا کھڑے رہنے سے کشمیر آزاد ہو جائے گا؟

    ساری توجہ مولانا کے دھرنے نے لے لی ہے۔
  6. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    زیادہ ہیں۔ 20 سے 50 ہزار تک ہیں۔
  7. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    عوام واقعی "جھاگ" رہی ہے۔ جاگ رہی ہوتی تو مولانا کے دھرنے میں بھرپور شرکت کرتی :)
  8. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    یہ لفافے اتنا جھوٹ بولتے ہیں کہ عوام کو سچ لگنے لگتا ہے۔ پارلیمان میں اگر سیاسی تنازعہ حل کرنا اپوزیشن کی نیت ہوتی تو ہر اجلاس میں اسپیکر کے سامنے دھرنے نہ دے رہے ہوتے۔ یہی وجہ ہے کہ حکومت ضروری قوانین پارلیمان کی بجائے صدارتی آرڈیننس کے ذریعہ پاس کرنے پر مجبور ہے۔
  9. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    مولانا کو کون لایا؟ حامد میر ’’اِن جاہلوں کو اسلام آباد کون لے کر آیا ہے؟‘‘۔ یہ سوال ایک خاتون صحافی پوچھ رہی تھی جو غصے میں تھی۔ وہ مجھے فون پر شکایت کے انداز میں بتا رہی تھی کہ وہ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ کی کوریج کے لئے پشاور موڑ گئی لیکن وہاں جلسہ گاہ کی انٹرینس...
  10. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    اپوزیشن نے مولانا کو چھت پہ چڑھایا اور سیڑھی گھر لے گئے ۔۔۔
  11. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    مولانا کا تازہ ترین انٹرویو۔ لگتا ہے کسی میت کے جنازہ پر افسوس کرنے آیا ہے
  12. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    یہ ہے مئی 1996 کا وہ اخبار جس کا ذکر مولانا نے کیا. اخبار میں لکھا ہے کے عمران خان اسرائیل کا ایجنٹ ہے.
  13. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    اس بات کا ایک واضح ثبوت یہ ہے کہ واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا پر چلائے جانے والے تحریک انصاف گروپس کو پاک فوج کی پروموشن کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر مکمل طور پر تحریک انصاف سائبر سپیس پر حاوی ہے۔ یہ جو بار بار ایک پیج کی بات کی جاتی ہے، وہ دراصل یہی ہے۔ اب افواج پاکستان کو...
  14. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    معلوم نہیں۔ البتہ ایک بات طے ہے کہ اب جو کوئی بھی کنٹینر پر کھڑے متحدہ کرپٹ سیاسی ٹولے کو واپس لانے کی تدابیر کرے گا، ریاست اسے منظر سےہٹا دے گی۔ 1988 سے 2018 تک بہت لوٹ لیا ملک کو۔ بس کر دو بس۔
  15. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    جب حاضر سروس جج اپنے پسندیدہ وزیر اعظم کی منی لانڈرنگ کے شواہد اور ثبوتوں کو سامنے دیکھتے ہوئے بھی ٹیکنیکل بنیادوں پر انکا کیس خارج کر دیں گے۔ اور بعد میں اسی وزیر اعظم کے خلاف ہونے والے دھرنوں کی ذمہ داری ملک کی ایجنسیوں کا موقف لئے بغیر عسکری اداروں پر تھوپیں گے ۔ تو ریاست نہ صرف ایسے متنازعہ...
  16. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    جی ہاں۔ نیز اگر ان کا دھڑن تختہ نہ کیا گیا تو سینئرٹی کے تحت جسٹس فائز عیسی 2023 میں ملک کے چیف جسٹس ہوں گے۔ اور اس اعلی ترین منصب پر بیٹھتے ساتھ ہی سب قومی چوروں کو ایسے چھوڑیں گے جیسے انہوں نے تمام ثبوتوں اور شواہد کے باوجود شریف خاندان کے خلاف حدیبیہ پیپر ملز منی لانڈرنگ کیس بند کیا تھا۔
Top