نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    فضل الرحمان کو نوازشریف، زرداری، لبرلز، جنگ جیو اور تمام لفافہ صحافیوں نے بری طرح استعمال کیا۔ فضل الرحمان کے متعلق مشہور تھا کہ وہ بہت کایاں اور زیرک سیاستدان ہے لیکن آزادی مارچ کے حوالے سے فضل الرحمان جس طرح استعمال ہوا، اس سے لگتا ہے کہ وہ زیرک کی نسبت معصوم زیادہ تھا ۔ ۔ ۔ میرا ٹارگٹ ہمیشہ...
  2. جاسم محمد

    ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجامِ گلستاں کیا ہو گا؟ (مختصر سیاسی کالمچہ)

    اتنا جھوٹ پھیلاؤ کہ سب سچ لگے۔ تحریک نصاف حکومت نے پچھلی حکومتوں کا لیا گیا قرضہ اس سال ریکارڈ 12 ارب ڈالر دے کر واپس کیا ہے۔ اگلے 4 سالوں میں مزید 27 ارب ڈالر واپس کرنا ہے۔ عوام کو کوئی شرم و حیا نہیں کہ سابقہ حکمران ملک پر اتنا قرضہ چڑھا کر گئے ہیں کہ بجٹ کا 42 فیصد صرف ان کی ادائیگیوں میں...
  3. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    آپ بالکل صحیح نکتہ پر پہنچے ہیں۔ پاکستان میں نظریات کی نہیں شخصیات کی سیاست ہوتی تھی۔ اسے مائنس کردو، اسے شامل کر لو۔ ہر الیکشن میں ہوا کا رُخ کر دیکھ روایتی سیاسی لوٹے آپس میں گٹھ جوڑ کر حکومتیں بنا لیتے۔ پانچ سال سرکاری خزانہ پر عیاشی کرتے اور پھر پارٹیاں بدل کر دوبارہ دھیاڑی لگانے کیلئے تیار...
  4. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    چلو شکر ہے مولانا نے مان لیا گیا کہ وہ نہ صرف 2014 میں ان چور، کرپٹ جماعتوں کے نمائندے تھے بلکہ آج بھی ہیں۔ اپوزیشن اور حکومت دونوں صورتوں میں اگر ملک کی تمام بڑی جماعتیں تحریک انصاف کے خلاف ہیں تو اس کا ایک ہی مطلب نکلتا ہے عمران خان کچھ ایسا کام کر رہا ہے جس سے ان کرپٹ اپوزیشن جماعتوں کی...
  5. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    ناجائز حکمرانوں کو جانا ہوگا اس سے کم پر بات نہیں ہوگی،مولانا فضل الرحمان ویب ڈیسک پير 4 نومبر 2019 سیاسی جماعتوں نے یقین دلایا ہے کہ ہم جے یو آئی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سربراہ جے یو آئی (ف) فوٹو : فائل اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ناجائز حکمرانوں...
  6. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    آپ کی غلطی یہ ہے کہ آپ نے مولانا کو دانش اور فراست والا سیاست دان سمجھ رکھا تھا۔ خیر چلیں اس دھرنے کی برکت سے یہ تاثر بھی ختم ہو گیا۔
  7. جاسم محمد

    کارکے رینٹل پاور پلانٹ کیس؛1 ارب 20 کروڑ ڈالر کا جرمانہ معاف ہوگیا، وزیراعظم

    صحافتی بدیانتی کے شاہکار ڈان اخبار نے اپنی خبر میں ان ن لیگی سیاست دانوں کا نام ہی نہیں لیا جو یہ کیس عدالت لے کر گئے تھے اور یوں ملک کو 1 ارب ڈالر کا جرمانہ ہوا
  8. جاسم محمد

    کارکے رینٹل پاور پلانٹ کیس؛1 ارب 20 کروڑ ڈالر کا جرمانہ معاف ہوگیا، وزیراعظم

    یہ جرمانہ میاں نواز شریف نے اپنے دور میں ہی معاف کر وا لیا تھا، آصف اقبال ارسطو
  9. جاسم محمد

    کارکے رینٹل پاور پلانٹ کیس؛1 ارب 20 کروڑ ڈالر کا جرمانہ معاف ہوگیا، وزیراعظم

    کارکے رینٹل پاور پلانٹ کیس؛1 ارب 20 کروڑ ڈالر کا جرمانہ معاف ہوگیا، وزیراعظم ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی حکومت نے صدر اردوان کی مدد سے کارکے مسئلے کو پرامن طور پر حل کرلیا ہے، عمران خان (فوٹو: فائل) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کارکے رینٹل پاور پلانٹ تنازع حل ہو گیا ہے اور ہماری حکومت...
  10. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی آگئی ہے!
  11. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    اپوزیشن مولانا کو آگے کر کے پتلی گلی سے اسٹیبلیشیہ کے ساتھ ڈیل کر کے نکل گئی :) :) :) اے پی سی میں شہباز اور بلاول کی عدم شرکت: فضل الرحمان کا پوزیشن واضح کرنے کا مطالبہ ویب ڈیسک پير 4 نومبر 2019 جے یو آئی ارکان اسمبلی کے استعفے میرے پاس پڑے ہیں، مولانا فضل الرحمان فوٹو:فائل اسلام آباد...
  12. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    ڈیل ہو نہیں رہی، ڈیل ہو گئی ہے!!! مریم نواز کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم ویب ڈیسک پير 4 نومبر 2019 مریم نواز کو 8 اگست کو کوٹ لکھپت جیل سے گرفتار کیا گیا تھا فوٹو: فائل لاہور: ہائی کورٹ نے چوہدری شوگر مل منی لانڈرنگ کیس میں مریم نواز کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی...
  13. جاسم محمد

    انٹرپول نے اسحاق ڈار کو کلین چٹ دے دی

    انٹرپول نے اسحاق ڈار کو کلین چٹ دے دی انٹرپول نے اسحاق ڈارکو خط لکھ کر مطلع کردیا: فائل فوٹو اسحاق ڈار لندن: انٹرپول نے حکومت پاکستان کی درخواست پر سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی گرفتاری کیلئے ریڈ نوٹس جاری کرنے سے انکار کردیا اور انہیں کلین چٹ دیتے ہوئے ڈیٹا حذف کرنےکی ہدایت کردی۔ سابق وزیر...
  14. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    دھرنے والے 4 سال تک بیٹھے رہیں، فیصل جاوید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن والے کہتے ہیں کہ جب تک عمران خان نہیں جائیں گے تو بیٹھے رہیں گے، ان سے کہتا ہوں کہ آپ لوگ 4 سال تک بیٹھے رہیں۔ ایک بیان میں فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ مفاد پرست ٹولہ...
  15. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    معلوم نہیں کس نے مسترد کیا۔ البتہ جس نے بھی کیا ہے ، بہترین کام کیا ہے :)
  16. جاسم محمد

    تاجروں اور ایف بی آر کی عارضی جنگ بندی

    کیا یہ سچ ہے؟ جو چیز ابھی بکی نہیں اس پر "سیلز" ٹیکس کیسے وصول کیا جا سکتا ہے؟ o_O
Top