بینظیر کی ہیلی کاپٹر سے ننگی تصاویر پھینکوانا، مولانا فضل الرحمٰن کو ڈیزل کا خطاب، بینظیر کو پیلی ٹیکسی کہنا، ریحام خان کو پیسے دے کر الیکشن سے قبل عمران خان کی نجی زندگی سے متعلق غلیظ کتاب جاری کروانا۔ ان سب کا ذمہ دار کون ہے؟
عمران خان تو صرف قومی چوروں، لٹیروں کو ان کے اصل نام سے پکارتا ہے۔...