نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    آپ کے علاقے میں ٹماٹروں کی قیمت؟

    جب یہ ٹماٹر پاکستان ایکسپورٹ نہیں ہوتے تو بھارت میں غیرمعمولی سستے ہو جاتے ہیں :)
  2. جاسم محمد

    آپ کے علاقے میں ٹماٹروں کی قیمت؟

    ڈالر بچانے کیلئے ماضی میں ملنے والی سرکاری سبسڈیاں ختم کر دی گئی ہیں۔ پھر بھارت سے جو سستے ٹماٹر آتے تھے وہ حالیہ کشمیر تنازعہ کے بعد آنا بند ہو گئے ہیں۔ شکریہ مودی کہیں :)
  3. جاسم محمد

    آپ کے علاقے میں ٹماٹروں کی قیمت؟

    نارویجن کرونرز کے حساب سے بھی یہی ریٹ ہے ٹماٹروں کا۔
  4. جاسم محمد

    آپ کے علاقے میں ٹماٹروں کی قیمت؟

    حکومتی موقف پر چلنے کا شکریہ :) ٹماٹر مہنگے ہیں تو دہی استعمال کریں، شوکت یوسفزئی کا عوام کو مشورہ - ایکسپریس اردو
  5. جاسم محمد

    اپوزیشن کی درخواست منظور؛ پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ

    زیادہ تر بیرونی فنڈنگ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے کی ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ اگر کسی انٹرسٹ گروپ نے کی ہے تو یہ قانون کی پکڑ میں آئے گا۔
  6. جاسم محمد

    اپوزیشن کی درخواست منظور؛ پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ

    فارن فنڈنگ کیس میں قانونی طور پر کوئی پیچیدگی نہیں، اپوزیشن اسے بڑھا چڑھا کر پیش کر رہی ہے جیسے بہت بڑی چیز سامنے آ گئی ہو، پی ٹی آئی نے نہ پہلے کچھ چھپایا اور نہ اب چھپائیں گے، اگر الیکشن کمیشن شواہد مانگے گا تو ہم ضرور دیں گے، فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ...
  7. جاسم محمد

    شدید بیمار نوازشریف کو لندن جانے کیلیے جہاز پر چڑھتے دیکھا تو حیران رہ گیا، وزیراعظم

    عوام جاننا چاہتے ہیں نوازشریف کو کون سی بیماری ہے، فردوس عاشق اعوان ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے نوازشریف کی بیماری کی حتمی تشخیص تک چہ مگوئیاں ہوتی رہیں گی، معاون خصوصی۔ فوٹوفائل اسلام آباد: معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام نواز شریف کی صحت کے حوالے سے جاننا چاہتے ہیں اور...
  8. جاسم محمد

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    چلیں مولانا نے بھی اس موقع پر اپنی شدت پسند سیاست چمکا لی۔
  9. جاسم محمد

    شدید بیمار نوازشریف کو لندن جانے کیلیے جہاز پر چڑھتے دیکھا تو حیران رہ گیا، وزیراعظم

    پاکستانی میڈیا میں غیرجانبدارانہ حقائق بیان کرنےوالے صحافی کم اور جانبدار لفافے زیادہ ہیں۔ قوم کی مجبوری ہے کہ وہ اتنی پڑھی لکھی نہیں۔ اس لئے وہ ان کی باتوں میں آجاتی ہے۔ مثال کے طور پر پچھلی حکومت کی بدترین معاشی پرفارمنس جو بے لگام امپورٹس پر استوار تھی کو اچھا بنا کر بڑھا چڑھا کر عوام میں...
  10. جاسم محمد

    سفرنگ ٹو دودی پتسر

    انجانا اس میں ناقص املا کیا ہے؟
  11. جاسم محمد

    شدید بیمار نوازشریف کو لندن جانے کیلیے جہاز پر چڑھتے دیکھا تو حیران رہ گیا، وزیراعظم

    یہ سب باتیں درست ہے۔ اس سے یہ بھی ثابت ہوتاہے کہ ماضی میں پاکستانی معیشت درآمداد پر چل رہی تھی۔ نئی حکومت نے آکر درآمداد کم کی تو معیشت ہی دم توڑ گئی۔ اب یہ حکومت کا امتحان ہے کہ وہ امپورٹ بل کتنا کم کر سکتے ہیں جو عوام کے برداشت میں رہے اور ملک دوبارہ ریکارڈ خساروں میں بھی نہ ڈوبے۔
  12. جاسم محمد

    شدید بیمار نوازشریف کو لندن جانے کیلیے جہاز پر چڑھتے دیکھا تو حیران رہ گیا، وزیراعظم

    ابھی ارشاد بھٹی سے ملاقات کے دوران عمران خان نے کہا کہ اس دھرنے سے وہ بیدار ہوئے ہیں۔ اگلا دھرنا جماعت اسلامی کا 22 دسمبر کو منعقد ہوگا۔ تاکہ عمران خان دوبارہ نہ سو جائیں۔
  13. جاسم محمد

    حکومت کے پاس نوکریاں دینے کیلیے پیسے نہیں، حفیظ شیخ

    حکومت کے پاس نوکریاں دینے کیلیے پیسے نہیں، حفیظ شیخ مانیٹرنگ ڈیسک اتوار 24 نومبر 2019 دسمبر2020 تک گردشی قرضہ صفر پر لانے کے لیے کوشاں ہیں،مشیر خزانہ فوٹو: فائل اسلام آباد: مشیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ تاجروں کے ساتھ مذاکرات میں معیشت کو دستاویزی شکل دینے پر اتفاق کیا گیا،...
  14. جاسم محمد

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    قوم کی پرانی عادت ہے۔ ہر قومی ناکامی کا الزام حکومت پر ڈالنے کی۔
  15. جاسم محمد

    مہنگائی نعمت ہے

    مہنگائی نعمت ہے جاوید چوہدری اتوار 24 نومبر 2019 ’’مہنگائی کتنی عظیم نعمت ہے اس کا اندازہ تم اس چھوٹے سے واقعے سے لگا لو‘ یہ پاکستان کے ایک ارب پتی تاجر کی کہانی ہے‘‘۔ انھوں نے غور سے میری طرف دیکھا اور اس کے بعد گویا ہوئے ’’یہ تاجر کبھی کسی دکان دار کے پاس ملازم تھا‘ دکان دار اسے دو ہزار...
  16. جاسم محمد

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    اس حوالہ سے ایک اچھی خبر ہے کہ ناروے کے وزیر قانون نے پولیس کو اینٹی اسلام مظاہروں میں قرآن پاک جلانے سے روکنے کیلئے جو ہدایات جاری کر رکھی تھیں، ان پر تنقید کے باوجود اس پالیسی کا دفاع کیا ہے۔ وزیر قانون کا کہنا ہے کہ گو کہ مظاہروں میں کچھ بھی جلانا خلاف قانون نہیں لیکن اگر ایسا کرنے سے ردعمل...
  17. جاسم محمد

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    ایک فار رائٹ ملک کا دوسرے ملک کے فار رائٹ کے خلاف احتجاج :) قرآن پاک کی بے حرمتی پر ناروے کے سفیر کی دفترخارجہ طلبی ویب ڈیسک ہفتہ 23 نومبر 2019 اظہار رائے کی آزادی کے نام پر ایسے واقعات ناقابل برداشت ہیں، ترجمان (فوٹو: فائل) اسلام آباد: ناروے کے سفیر کو دفترخارجہ طلب کرکے قرآن پاک کی...
  18. جاسم محمد

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    اب سمجھ میں آئی کہ یہ الیاس کوئی ہیرو شیرو نہیں ہے۔ بلکہ قانون کا مجرم ہے۔
  19. جاسم محمد

    شدید بیمار نوازشریف کو لندن جانے کیلیے جہاز پر چڑھتے دیکھا تو حیران رہ گیا، وزیراعظم

    اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ وہ جس کو لاتے ہیں اسے پرفارم کرنے کا بھرپور موقع فراہم نہیں کرتے۔ صرف بھٹو کو مسلسل لگاتار 5سال حکومت کرنے دی تھی۔
Top