نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    تصویر کی تبدیلی

    تصویر پر کلک کریں۔ اپنے پروفائل میں جائیں۔ دوبارہ تصویر پر کلک کریں۔ اور وہاں باکس میں تبدیل کر لیں۔
  2. جاسم محمد

    مہنگائی نعمت ہے

    سو فیصد کا تو کوئی نہیں کہہ رہا ۔ البتہ ہر مضبوط معیشت کی ریڑھ کی ہڈی یہی small and medium sized enterprises ہی ہوتے ہیں۔ معاشی گروتھ سے نئی نوکریاں پیدا ہوتی ہیں۔ اور جب معاشی گروتھ کم ہو تو عوام نوکریوں پر انحصار کی بجائے خود کاروبار کرنے کو ترجیح دے۔
  3. جاسم محمد

    مہنگائی نعمت ہے

    یاد رہے کہ جو لوگ ملازمت کر رہے ہیں وہ بھی کسی منافع بخش کاروبار کی مرہون منت ہی ہے۔ حکومت زیادہ سے زیادہ کاروبار کو منافع بخش بنانے کیلئے ریڈ ٹیپ ختم کر سکتی ہے۔ عوام شاید یہ سمجھتی ہے کہ کاروبار و ملازمت دینے کی ذمہ داری بھی حکومت کی ہے۔ جبکہ ایسا نہیں ہے۔ حکومت کا کام صرف کاروبار اور ملازمت...
  4. جاسم محمد

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    پاکستان نے ایک مسیحی لڑکی آسیہ مسیح کو توہین رسالت کے الزام پر جیل میں ڈال دیا۔ ناروے سمیت کئی مغربی ممالک اس کے حق میں بولتے رہے۔ یہاں تک کہ سابق گورنر سلمان تاثیر نے آسیہ کے لئے آواز بلند کرنے پر اپنے ہی باڈی گارڈ ممتاز قادری کے ہاتھوں قتل ہو کر اسے قومی ہیرو بنا دیا۔ 9 سال کال کوٹھری میں سزا...
  5. جاسم محمد

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    پاکستان کے آئین و قانون میں مذہبیوں کے جذبات کا تحفظ شامل ہے۔ جس مرضی پر توہین مذہب کا الزام لگا کر پھانسی پر چڑھا دیں۔ کسی پاکستانی کو کوئی اعتراض نہیں ہوتا۔ الٹا توہین کرنے والے کو سزا نہ دینے پر عوام مشتعل ہو جاتی ہے۔ جبکہ ناروے کے آئین و قانون میں مذہبیوں کے جذبات کی کوئی گنجائش نہیں۔ یہاں...
  6. جاسم محمد

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    آپ سب سے پہلے بھی کہا تھا کہ اس معاملہ کو اگنور کریں۔ یہ اسلام مخالف انتہا پسند خود ہی توجہ نہ ملنے پر اسلام اور قرآن پاک کی توہین ختم کر دیں گے۔ لیکن نہیں۔ میڈیا میں اتنا شور مچایا ۔ ناروے کے سفیر کو بلا کرمعافی مانگنے کو کہا۔ نارویجن کمپنیوں کو بائیکاٹ کرنے کی مہم چلائی۔ ناروے مخالف مظاہروں...
  7. جاسم محمد

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    تو مسلمان بھی آپس میں لڑنا مرنا بند کر دیں۔ کون روک رہا ہے؟ اس وقت 50 کے قریب مسلم اکثریت ممالک ہیں۔ زیادہ تر کے حالات پر امن ہی ہیں۔ اپنی ناکامیوں کا الزام مغرب پر لگانا درست نہیں۔
  8. جاسم محمد

    مشرف غداری کیس کا فیصلہ روکنے کی حکومتی درخواست سماعت کیلیے مقرر

    مشرف غداری کیس کا فیصلہ روکنے کی حکومتی درخواست سماعت کیلیے مقرر ویب ڈیسک پير 25 نومبر 2019 خصوصی عدالت کا غداری کیس کا فیصلہ محفوظ کرنے کا حکم نامہ معطل کیا جائے، درخواست ۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: ہائی کورٹ نے حکومت کی درخواست پر سابق صدر پرویز مشرف غداری کیس کا فیصلہ روکنے کے لیے لارجر بینچ...
  9. جاسم محمد

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    یہ بات تو طے ہے کہ اس واقعہ سے مسلمانوں کا کمزور ایمان کھل کر سامنے آگیا ہے۔ ایک طرف دعوی ہے کہ قرآن کی حفاظت اللہ کے ذمہ ہے۔ اور دوسری طرف ایک نسخہ جلانے پر بات مرنے مارنے، ناروے سے تعلقات توڑنے اور نارویجن کمپنیوں کے بائیکاٹ تک آگئی ہے۔ جب قرآن کی حفاظت اللہ تعالی نے اپنے ذمہ لی ہے تو وہ خود...
  10. جاسم محمد

    ایس ای کالج کے انگریزی کے استاد خالد حمید کا شاگرد کے ہاتھوں قتل

    اگر قانون نے عوام کے دل میں جرم کرنے پر پکڑے جانے اور سزا ملنے کا خوف ڈالا ہوتا تو ان کی تربیت اپنے آپ ہو جاتی۔ جب مجرم کو معلوم ہو کہ کسی کا باپ بھی اسے ہاتھ نہیں لگا سکتا تو وہ کیونکر جرم کرنے سے رکے گا؟
  11. جاسم محمد

    ایس ای کالج کے انگریزی کے استاد خالد حمید کا شاگرد کے ہاتھوں قتل

    عجیب ملک ہے۔ جتنا بڑا مجرم اتنی زیادہ رعایت ملتی ہے۔ ایک قومی چور بجائے جیل میں سزا کاٹنے کے طبی ضمانت پر ملک سے باہر سیریں کر رہا ہے۔
  12. جاسم محمد

    مہنگائی نعمت ہے

    ویسے موصوف بات تو ٹھیک ہی کر رہے ہیں۔ جو کہ ان کے کالمز میں کم کم ہی دیکھا ہے۔ اب تو بہت سے حکومتی وزیر بھی یہی کہہ رہے ہیں کہ عوام نوکری کی بجائے اپنا کاروبار کرنے کی کوشش کرے۔ کیونکہ حکومت کے پاس ہر بے روزگار کو سرکاری نوکری دینے کے پیسے نہیں ہیں۔
  13. جاسم محمد

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    فلسفی بھائی کا اگر کسی سے سوشل میڈیا پر رابطہ ہے تو ان کی توجہ مبذول کر دے
  14. جاسم محمد

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    بعض ذرائع کے مطابق جو قرآن جلایا گیا وہ ناروے کی قادیانی جماعت سے لیا گیا تھا۔ جو انہوں نے غالبا تبلیغ کے دوران ملعون کو دیا تھا۔ اگر یہ سچ ہے تو پھر اللہ تعالی نے اصلی قرآن پاک کی حفاظت فرمائی اور ایک جعلی قادیانی قرآن ہی جل سکا۔
  15. جاسم محمد

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    قومی حمیت کی وجہ سے۔ نارویجن قوم کو اپنے پر بہت فخر ہے۔ لیکن غرور و تکبر نہیں ہے۔
  16. جاسم محمد

    آپ کے علاقے میں ٹماٹروں کی قیمت؟

    پاکستان جیسے ملک میں حکومت اور گورننس ایک ناممکن کام ہے۔ اس کا اندازہ کپتان کو ۲۲ سال اقتدار کی جد و جہد کرنے کے بعد پہلے سال وزیر اعظم بن کر ہوا۔ اگر وہ پچھلے پانچ سال کے پی کے میں کوئی وزارت رکھ لیتے تو آج برطانیہ میں بیٹھ کر اپنی سابقہ اہلیہ اور بچوں کے ساتھ توبہ استغفار کر رہے ہوتے۔
  17. جاسم محمد

    آپ کے علاقے میں ٹماٹروں کی قیمت؟

    ان تمام حقائق سے آگہی کے بعد ہی آپ نے تبدیلی کو ووٹ دیا تھا۔ اب ذرا تبدیلی کا حال بھی سُن لیں۔ تبدیلی حکومت نے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے ۵۰ ہزار سے زائد کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط رکھی تو وہ ہڑتال پر نکل گئے۔ مجبوراً حکومت کو انہیں تین ماہ کی ایکسٹینشن دینا پڑی۔ اب حکومت سوچ رہی ہے...
  18. جاسم محمد

    آپ کے علاقے میں ٹماٹروں کی قیمت؟

    پچھلے دس سال میں ڈالر ۶۰ روپے سے ۱۲۰ روپے تک گیا۔ کوئی ہائپر انفلیشن نہیں ہوئی۔ ایک سال میں ۱۲۰ روپے سے ۱۵۵ روپے ہوگیا اور نیچے آرہا ہے۔ تو ہائپر انفلیشن ہو گئی؟ یہ معاشی سائنس سمجھ سے بالاتر ہے۔ اب کم از کم حکومت ڈالر کی قیمت کنٹرول کرنے کیلئے مارکیٹ میں ڈالر قومی خزانہ سے لے کر نہیں پھینک رہی۔...
  19. جاسم محمد

    آپ کے علاقے میں ٹماٹروں کی قیمت؟

    سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی خزانہ سے ڈالر مارکیٹ میں پھینک کر ڈالر کی قیمت کو ۱۰۰ روپے کے آس پاس رکھا ہوا تھا۔ جس سے قوم میں یہ تاثر گیا کہ ملکی معیشت دن دگنی رات چگنی ترقی کر رہی ہے۔ ظاہر ہے یہ مصنوعی معیشت اور عارضی طور پر مہنگائی میں کمی کا غبارہ ایک نہ ایک دن تو پھٹنا ہی تھا۔ جب نئی...
  20. جاسم محمد

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    سُرخے، لنڈے کے لبرل: پاکستان کو نوجوان قیادت کی ضرورت ہے۔ وہی پاکستان کی تقدیر بدل سکتی ہے۔ عمران خان: یہ ہے پاکستان کی نوجوان قیادت: سُرخے، لنڈے کے لبرل: :notlistening: سُرخوں، لنڈے کے لبرلز کو اگر عمران خان سے اتنا شدید بغض نہ ہوتا تو وہ لیدر جیکٹ کی بجائے مراد سعید کو نوجوانوں کا لیڈر مانتے۔
Top