سیاست اور علما کا کردار
نصیب خان پير 18 نومبر 2019
مولانا طارق جمیل اور منظور مینگل معاملے پر سوشل میڈیا پر گستاخیوں کا سلسلہ افسوسناک ہے۔ (فوٹو: فائل)
سیاست ایسا کھیل ہے جس میں سب کچھ ممکن ہے۔ سیاسی جماعتوں اور سیاست دانوں کی زندگی میں مختلف پیچ و خم نظر آئیں گے۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ ایسی...