نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    یہ محض قانونی کاروائی ہے۔ عملی طور پر ناروے میں مذہب کا اثر و رسوخ کئی دہائیوں قبل ختم ہو چکا ہے۔
  2. جاسم محمد

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    آپ یورپی کلچر سے نابلد ہونے کی وجہ سے ایسا سمجھ رہے ہیں۔ مغربی یورپ میں کلیسا کی طاقت کا خاتمہ اپنے آپ نہیں ہوا۔ اس کے پیچھے باقاعدہ تحریکیں چلی جنہوں نے مسیحیت کی تنقید و تضحیک کو معمول بنایا ہے۔ ۱۹۳۳ میں معروف نارویجن شاعر Arnulf Øverland نے “مسیحیت دسویں طاعون” کے نام سے بھرے مجمع میں تقریر...
  3. جاسم محمد

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    یاد رہے کہ پچھلے چند ماہ میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری ناروے سے آئی ہے۔ جس میں ٹیلی نار سر فہرست ہے۔ اگر اس بائیکاٹ سے کمپنی کو نقصان ہوا تو وہ اپنے پیسے ملک سے نکال لے گی۔ جس سے کمپنی کو تو کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا۔ الٹا ملک کے قومی خزانہ اور ٹیلی کام سیکٹر کو نقصان ہوگا۔ Foreign...
  4. جاسم محمد

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    ممتاز قادری، الم دین جیسے مشتعل حملہ آروں کو بھی اسی طرح مسلمانوں نے شاباشیاں دی تھی۔ سب قانون کی نظر میں مجرم ٹھہرے۔ یہ والا بھی ہیرو بن گیا ہے۔ لیکن نارویجن قانون کی نظر میں مجرم ہی ہے۔
  5. جاسم محمد

    ڈاکو گھر کے سامان کی بجائے دعائیں لے کر واپس چلے گئے

    ڈاکو گھر کے سامان کی بجائے دعائیں لے کر واپس چلے گئے 22 نومبر ، 2019 توصیف رضی ملک -اردو نیوز، کراچی کراچی میں گذشتہ چند ماہ سے راہزنی، ڈکیتی اور قتل کی وارداتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کراچی پولیس کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق کرائم ریٹ، جس میں پاکستان فوج کے آپریشن کے بعد...
  6. جاسم محمد

    پے پال نے پاکستان آنے کی حکومتی درخواست مسترد کر دی

    پے پال نے پاکستان آنے کی حکومتی درخواست مسترد کر دی 22 نومبر ، 2019 وسیم عباسی -اردو نیوز، اسلام آباد حکومت کی طرف سے امریکہ جا کر آن لائن ادائیگیوں کا نظام چلانے والی بین الاقوامی کمپنی پے پال کو پاکستان آمد پر راضی کرنے کی کوششیں ناکام ہو گئی ہیں اور کمپنی نے حتمی طور پر حکومت کو بتا...
  7. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    مجبور کیا گیا تھا۔ اسٹیبلشمنٹ واقعی ڈر گئی تھی کہ اگر نواز شریف کو زیر حراست کچھ ہو گیا تو پنجاب میں نیا بھٹو پیدا ہو جائے گا۔
  8. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    میثاق جمہوریت واقعی ایک تاریخی موقع تھا جسے ان مفاد پرست کرپٹ ٹولوں نے گنوا دیا۔
  9. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    ارشاد بھٹی کو وزیر اعظم نے بتایا کہ وہ اس دن واقعی بہت غصہ میں تھے :)
  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کسی کو چائے بسکٹ نہیں دوں گا
  11. جاسم محمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ناروے میں جب کوئی چیز سیل پر لگانی ہو تو اصل قیمت سے ایک krone کم کر دیتے ہیں۔ :)
  12. جاسم محمد

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    آپ کی مرادیں پوری ہوئی۔ ناروے پورے ملک میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔ سب لوگ موبائل سم جہاد میں شامل ہو کر ثواب کمائیں۔
  13. جاسم محمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    نقیبی کیا کوئی ذات ہے یا سلسلہ؟
  14. جاسم محمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    چیک کرتے رہیں شاید کوئی خفیہ اکاؤنٹ ہو ان کا۔
  15. جاسم محمد

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    سوائے ایک دائیں بازو کی پارٹی Progress Party کے باقی سب امیگریشن کے حوالہ سے لبرل نظریہ رکھتی ہیں۔ Progress Party (Norway) - Wikipedia
  16. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    چلیں بالفرض انتخابی اصلاحات ہو جاتی ہیں۔ بغیر دھاندلی صاف شفاف الیکشن ہو جاتے ہیں۔ صاف ستھرے عوامی نمائندے ایوان میں پہنچےہیں۔ اس کے بعد کیا؟ جو حکومت قائم ہوگی وہ اقتدار مانگے گی مگر فوج دے گی نہیں۔ سارا چکر دوبارہ صفر سے شروع۔ 1970 کے الیکشن سب سے زیادہ پاک صاف ہوئے تھے۔ کسی نے دھاندلی کا...
  17. جاسم محمد

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    عمران خان کوئی کام مقتدرہ سے پوچھے بغیر نہیں کر سکتے تو پاکستان کرکٹ ٹیم ہی ٹھیک کر دیں۔ ملائم سی تبدیلی۔
  18. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    اس کی ابتدا بہرحال اسٹیبلشمنٹ کو ہی کرنا ہوگی۔ جوڑ توڑ کر حکومتیں بنانے کی بجائے سیاست دانوں کو اقتدار منتقل کرنا ہوگا۔ بصورت دیگر خونی انقلاب کو کوئی نہیں روک سکتا۔
Top