ناروے میں یہ واقعہ ایک نیا رُخ اختیار کر گیا ہے۔ خبریں سامنے آئی ہیں کہ ان اسلام مخالف احتجاجوں سے قبل محکمہ پولیس نے خاص احکامات جاری کئے تھے کہ مسلمان انتہا پسندوں کی جوابی شدت پسند کاروائی سے بچنے کیلئے قرآن پاک کو جلانے سے روکا جائے۔ ماضی میں پولیس نے کئی شہروں میں احتجاج سے قبل قرآن پاک کو...