ناروے کا آئین و قانون ہر شہری کو مذہبی آزادی دیتا ہے۔ اس لئے ملحدوں کو کسی بھی مذہب سے کوئی تکلیف نہیں ہے۔ ان کو مسئلہ صرف اس چیز سے ہے کہ مسلمان اپنے مرضی کے قوانین جیسے مذہبی آزادی کا تو بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں۔ لیکن اگر ملحد اپنے حق آزادی احتجاج اور آزادی اظہار کا استعمال کریں جس کی اجازت اسی...