گوانتاناموبے سے لے کر عراق کی جیلوں تک، قرآن پاک جلانے اور بے حرمتی کے بہت سے واقعات بمع تصویری ثبوت کے رپورٹ ہوئے تھے، لیکن مجال ہے کبھی کسی نے یہ مہم چلائی ہو کہ امریکہ کا بائیکاٹ کیا جائے، یا امریکی پراڈکٹ استعمال کرنا بند کیا جائے۔
امریکی کی اس وقت سب سے بڑی پراڈکٹ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا...