نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    چونکہ یہ دائیں بازو کی انتہا پسند تنظیم ہے اس لئے ان کی حمایت میں لوگ باہر نہیں آتے۔ الٹا ان کے خلاف بائیں بازو کی لبرل جماعتیں بڑی تعداد میں کاؤنٹر احتجاج کیلئے آتی ہیں۔ جن میں مشتعل مسلمان بھی شامل ہوتے ہیں۔ جو قرآن پاک کی بے حرمتی ہوتے ہی فوری حملہ آور ہو جاتے ہیں۔ یاد رہے کہ ایسا پہلی بار...
  2. جاسم محمد

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    چرچ کے ممبر نارویجن بچے پیدائش کے وقت از خود بن جاتے ہیں جب تک بڑے ہو کر اپنا نام اس رجسٹر سے خارج نہ کریں۔ اس کی عملی طور پر کوئی حیثیت نہیں ہے۔ اصل حقیقت یہی ہے جو نیچے بیان کی گئی ہے۔ For first time, majority in Norway don’t believe in God
  3. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    اصل سوال تو ابھی بھی جوں کا توں کا ہے کہ آیا پاکستان میں حکومت ملنے کے بعد اقتدار بھی ملتا ہے یا نہیں؟ عمران خان جس طرح پچھلے 14 ماہ سے مسلسل خوار ہو رہے ہیں ۔ اسے دیکھتے ہوئے یہی تاثر جاتا ہے کہ اقتدار کا مرکز ابھی بھی اس ملک کا سب سے بڑا مافیا اسٹیبلشمنٹ ہی ہے۔
  4. جاسم محمد

    اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو پر کرپشن کے الزام میں فرد جرم عائد

    مجھے کیوں نکالا؟ ووٹ کو عزت دو! ادارے بتائیں میرا قصور کیا ہے؟ خلائی مخلوق! کچھ یاد آیا؟
  5. جاسم محمد

    اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو پر کرپشن کے الزام میں فرد جرم عائد

    اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو پر کرپشن کے الزام میں فرد جرم عائد اٹارنی جنرل کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم پر رشوت اور دھوکہ دہی کے تین الزامات میں فرد جرم عائد کی گئی ہے— فوٹو: فائل اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو پر کرپشن، دھوکہ دہی اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کی فرد جرم عائد...
  6. جاسم محمد

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں۔ ناروے کی اکثریت آج دہریہ ہے۔ اس لئے ملک کے آئین و قانون میں کسی خاص اقلیت کے جذبات کو مجروح ہونے سے بچانے کیلئے قانون سازی کرنا ممکن ہی نہیں ہے۔ The country where most people don't believe in God
  7. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    متفق۔ ویسے کہیں نہ کہیں اسٹیبلشمنٹ کے اندر بھی گڑ بڑ ہو رہی ہے۔ ’جنرل باجوہ کی ملازمت میں توسیع کے خلاف یوم سیاہ‘ پاکستان میں وکیلوں کی سب سے بڑی تنظیم پاکستان بار کونسل نے حکومت کی جانب سے ملک کے فوجی سربراہ کو مدت ملازمت میں توسیع دینے کے فیصلے کے خلاف 28 نومبر کو یوم سیاہ منانے کا فیصلہ کیا...
  8. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    مریم نواز عمران خان کے ساتھ اینٹی اسٹیبلشمنٹ تحریک نہ چلا دیں، اس خوف سے نواز شریف کے بعد ان کی صاحبزادی کو بھی ملک سے باہر بھیجا جائے گا۔ یہ سب ڈیل کا حصہ ہے: علی ڈار، اسحاق ڈار کا بیٹا ہے اور نوازشریف کی دوسری بیٹی اسما کا شوہر بھی۔ موصوف فرماتے ہیں کہ مریم نواز کو نوازشریف کی تمام میڈیکل...
  9. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    سوشل میڈیا پر ان کے خلاف کافی گند بکا جا رہا ہے۔ بہرحال عملی طور پر اصل اختیار آرمی چیف کے پاس ہی رہتا ہے۔
  10. جاسم محمد

    ’’میں تمہیں بہت رُلاؤں گا‘‘

    کیا PTI کی چیخوں کی باری آن پہنچی؟؟ انصار عباسی 21 نومبر ، 2019 اگر چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا لہجہ بھی بدل گیا تو سمجھ لیں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے۔ اُنہوں نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ ہوائوں کا رخ بدل رہا ہے اور کوئی یہ نہ سمجھے کہ حکمراں جماعت بری الذمہ ہے۔ یہ بھی بتا دیا کہ دوسرے...
  11. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    2018 الیکشن کے جو نتائج آئے۔ اگر اس کے بعد تحریک انصاف اپوزیشن میں بیٹھ جاتی تو باقی جماعتیں ملا کر بھی حکومت نہیں بننی تھی۔ نئے الیکشن تب بھی ہونے ہی تھے۔
  12. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    ن لیگ ، ایم کیو ایم، پی پی پی، ق لیگ ، جمعیت ، جماعت اسلامی تک کے حامی یہاں موجود ہیں۔ حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں۔ حمایتی موجود رہتے ہیں۔
  13. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    متفق۔ اور تمام بڑی جماعتیں آپس میں کبھی اس مسئلہ پر متفق نہ ہوں۔ اسی لئے اسٹیبلشمنٹ پس پردہ ڈوریں ہلاتی رہتی ہے :)
  14. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    نواز شریف، مریم نواز کو اسی لئے ملک سے باہر بھیجا گیا / جا رہا ہے کہ جب عمران خان اسٹیبلشمنٹ مافیا کے خلاف کھڑے ہوں تو ووٹ کو عزت دو، خلائی مخلوق، مجھے کیوں نکالا کا ڈرامہ کرنے والا ساتھ نہ دے سکے۔ :)
  15. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    اگر عمران خان کو مقتدرہ نے سازش کر کے ہٹایا تو حالات کا ذمہ دار بھی وہ خود ہوں گے۔ :)
  16. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    پہلے فیصلہ کر لیں کہ وزیر اعظم بننے کے بعد اقتدار بھی منتقل ہوتا ہے یا صرف حکومت؟ ایک طرف آپ کی قبیل کے لوگ کہتے ہیں کہ وزیر اعظم جو بھی آئے، اقتدار بہرحال مقتدرہ کے پاس ہی رہتا ہے۔ اب آپ کچھ اور ہی فرما رہے ہیں۔ یوٹرن؟ :)
  17. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    خواب خرگوش میں ہم نہیں پاکستانی عوام ہے کوئی پچھلے تیس چالیس سالوں سے۔ مہنگائی کم کرنے کا چورن اب نہیں بکنے والا۔ سب کو معلوم ہے سابقہ حکومت میں مہنگائی کیسے کم کی گئی تھی۔ مسلم لیگ (ن) جب 2013 میں دور حکومت میں آئی تو بجلی کے بلوں سمیت دیگر شعبوں میں مہنگائی آئی اور جب حکومت اختتام کے قریب...
  18. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  19. جاسم محمد

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    مغرب اور مسلم دنیا میں بہرحال یہ نظریاتی فرق تو ہے کہ وہاں مذہب کی آمیزش کے بغیر ملک نہیں چلتے۔ جبکہ یہاں مذہب ہر شخص کا انفرادی مسئلہ ہے۔ :)
Top