قومی ترقی کیلئے مقروض ہونا اور بات ہے، کیونکہ وہ ملکی مفاد میں دیر پا سرمایہ کاری ہوتی ہے۔ جو بعد میں ملک کی برآمداد اور معیشت بڑھا کر واپس کر دی جاتی ہے۔
میرا اشارہ ان قرضوں کی جانب تھا جو حالیہ اپوزیشن جماعتیں سڑکیں، پل، میٹرو اور مہنگی بجلی بنانے کیلئے ماضی میں لیتی رہی ہیں۔ جس سے مستقبل میں...