نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت ملنے کے بعد پاکستان میں صدارتی نظام کی بازگشت

    چوہدری برادران پچھلے سال بھی اسی طرح حکومت سے روٹھ گئے تھے۔ پھر وزیر اعظم سے ملاقات کروائی گئی اور تمام معاملات سیٹل ہو گئے۔ اب کیا ہو جائے گا؟
  2. جاسم محمد

    نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت ملنے کے بعد پاکستان میں صدارتی نظام کی بازگشت

    ہار جیت کا فیصلہ نواز شریف کی وطن واپسی سے مشروط ہے :)
  3. جاسم محمد

    نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت ملنے کے بعد پاکستان میں صدارتی نظام کی بازگشت

    آج چوہدریوں نے دو ٹوک الفاظ میں ان افواہوں کی نفی کر دی ہے۔ یہ سچ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے نواز شریف کو پنجاب کا بھٹو شہید بننے سے بچانے کیلئے حکومت پر مولانا کے دھرنے اور اتحادیوں کے ذریعہ دباؤ بڑھانے کیلئے استعمال کیا۔ البتہ اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ پورا سیاسی سیٹ اپ گرانا چاہتے ہیں۔
  4. جاسم محمد

    نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت ملنے کے بعد پاکستان میں صدارتی نظام کی بازگشت

    بجا فرمایا۔ اسٹیبلشمنٹ کے گملے میں اگائے گئے سیاست دان سویلین بالا دستی کی جنگ نہیں لڑ سکتے۔ آپ کا ڈٹا ہوا نظریاتی لیڈر بھی جس کے خلاف سویلین بالا دستی کی جنگ لڑ رہا تھا ، اسی کے ساتھ ڈیل کر کےملک سے فرار ہو رہا ہے :)
  5. جاسم محمد

    نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت ملنے کے بعد پاکستان میں صدارتی نظام کی بازگشت

    کل لوہار ہائی کورٹ کے اسٹیبلشیہ ڈیل فیصلہ کے بعد یوتھیے ویسے ہی بہت مشتعل ہیں۔ اگر اسٹیبلشمنٹ نے مزید کوئی گڑبڑ کی تو عمران خان کے وزیر اعظم رہنے کا کوئی جواز باقی نہ رہے گا۔ پارٹی خود ان کو فارغ کر دے گی۔
  6. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    ان سیاسی بیماریوں کا ڈرامہ کب ختم ہوگا؟
  7. جاسم محمد

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ڈاکٹر عمران خان ان تمام سیاسی بیماریوں کا علاج کر رہا ہے
  8. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ڈاکٹر عمران خان ان تمام سیاسی بیماریوں کا علاج کر رہا ہے
  9. جاسم محمد

    نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت ملنے کے بعد پاکستان میں صدارتی نظام کی بازگشت

    افواہیں گردش میں ہیں کہ پنجاب دوبارہ ن لیگ کو دیا جا رہا ہے۔ اسی طرح ایم کیو ایم اور ق لیگ مرکز میں تبدیلیاں لائیں گے۔ عمران خان ان اسٹیبلشمنٹ گیمز کا حصہ نہیں بنیں گے اور اسمبلیوں توڑ دیں گے۔ وزیر اعظم نے اقتدار ان قومی چوروں لٹیروں کو پکڑنے کیلئے حاصل کیا تھا۔ اگر مقتدر حلقے اس 22 سالہ ہدف کے...
  10. جاسم محمد

    آواز اٹھائیے کہ

    مریض؟؟؟ اسٹیبلشمنٹ کی نرسری میں اگایا گیا تین بار کا وزیر اعظم، قومی چور، دنیا کی کرپٹ ترین سیاسی جماعت کا تا حیات نااہل گاڈ فادر کہیں۔
  11. جاسم محمد

    نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت ملنے کے بعد پاکستان میں صدارتی نظام کی بازگشت

    جیسا ’’چلا‘‘ وہ بھی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں :) پاکستان مزید مک مکا اور مفاہمت کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ جن لوگوں نے ملک کو اس حال تک پہنچایا ہے وہ جوابدہ ہیں۔ اگر اسٹیبلشمنٹ دوبارہ ان قومی چوروں کو اقتدار میں لانا چاہتی ہے تو بسم اللہ کریں۔ لیکن پھر سنگین نتائج بھگتنے کیلئے بھی تیار رہیں۔
  12. جاسم محمد

    نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت ملنے کے بعد پاکستان میں صدارتی نظام کی بازگشت

    وہی نا کہ قومی چوروں کو ملک سے فرار کروا دیا جائے یا چھوڑ دیا جائے۔ احتساب کے عمل کو ترک کر دیا جائے۔ مک مکا اور مفاہمت کی سیاست اپنائی جائے۔ یہ "سکون" تو پچھلے دس سال بھی تھا۔ کیا ایسے ملک چل گیا؟
  13. جاسم محمد

    نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت ملنے کے بعد پاکستان میں صدارتی نظام کی بازگشت

    نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت ملنے کے بعد پاکستان میں صدارتی نظام کی بازگشت 6 گھنٹے پہلے تصویر کے کاپی رائٹREUTERS گذشتہ روز پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد اور سابق وزیرِ اعظم کو لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے بیرونِ ملک علاج کے لیے جانے کی اجازت ملنے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر...
  14. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    شدید بیماری کا ڈرامہ ابھی بھی جاری و ساری ہے
  15. جاسم محمد

    آواز اٹھائیے کہ

    اچھی تجویز ہے۔ بات قانون بنانے کی نہیں عمل داری کی ہے۔ ماضی میں الیکشن لڑنے کیلئے بیچلر ڈگری کا قانون لایا گیا تھا تو کرپٹ، چور سیاست دان جعلی ڈگریاں بنا کر اسمبلیوں میں واپس آ گئے تھے۔
  16. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    نواز شریف سے متعلق عدالتی حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ کابینہ کرے گی، اٹارنی جنرل ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے سزا معطلی کا مطلب سزا ختم ہونا نہیں، عدالتی فیصلے کے مطابق نوازشریف علاج کراکے واپس آئیں گے، اٹارنی جنرل۔ فوٹو: پی آئی ڈی اسلام آباد: اٹارنی جنرل انور منصور کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کا یہ...
  17. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    یوتھیے سارے یہیں ہیں۔ ہاں سویلین بالا دستی والے لندن بھاگ رہے ہیں یا بھاگ چکے ہیں۔
  18. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    آپ کی سویلین بالادستی کا ڈرامہ کرنے والا تو لندن بھاگ رہا ہے۔
Top