نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    ناروے کے قوانین میں احتجاجا کتب، جھنڈے، پتلے یا کوئی اور چیز جلانا جرم نہیں ہے ۔ یہ اینٹی اسلام احتجاج ناروے کے شہر شہر میں ہو رہے ہیں۔ اور ہر جگہ اسی طرح قرآن پاک کی بے حرمتی کی جاتی ہے۔ مقصد اس کا مسلمانوں کو طیش دلا کر احتجاجیوں پر حملے کروانا ہے۔ تاکہ بعد میں یہ ثابت کیا جا سکے کہ اسلام...
  2. جاسم محمد

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    ناروے میں شریعت نافذ نہیں ہے جو طیش میں آئے مسلمان حملہ آوروں کو قانون اپنے ہاتھ میں لینے دیتی۔
  3. جاسم محمد

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    یہ اس لئے کیونکہ ناروے میں توہین رسالت یا توہین مذہب نامی کوئی قانون موجود نہیں۔ ماضی میں یہاں مسیحیوں کی مقدس کتاب بائبل بھی جلائی گئی ہے۔
  4. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    کیس چلے گا تو کچھ ثابت ہوگا۔ پہلے ان گھپلوں سے تو نبٹ لیں جو نیب عدالت میں شریف خاندان پر ثابت ہو چکے ہیں۔ وہ سب ان کا جواب دینے کی بجائے ملک سے فرار ہیں
  5. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    غریب کو بچانے کیلئے ملک کا دیوالیہ نہیں نکال سکتے۔ نواز شریف نے زرمبادلہ کے ذخائر ۲۰ ارب ڈالر سے کم کرکے ۸ ارب ڈالر پر چھوڑے تھے۔ غریب کو اتنی ریلیف دی کہ قومی خزانہ ہی باقی نہ رہا۔
  6. جاسم محمد

    ہمیں طعنہ نہ دیں، نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی، چیف جسٹس

    گاڈ فادر نواز شریف مفرور سمدھی اسحاق ڈار مفرور بیٹے حسن اور حسین مفرور بیٹی مریم نواز جلد مفرور بھائی شہباز شریف مفرور بھائی کا بیٹا سلمان شہباز مفرور بھائی کا داماد مفرور زرداری کے اومنی گروپ کیلئے منی لانڈرنگ کرنے والے اہم کردارطمفرور مشرف مفرور معلوم نہیں یہ کیسی ہوا چل رہی ہے۔ جس کرپٹ پر...
  7. جاسم محمد

    ہمیں طعنہ نہ دیں، نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی، چیف جسٹس

    جب بیماری اصلی ہو تو علاج بھی اصل ہی ہے ہوتا ہے۔ اس شریف خاندان کی دولت، سیاست کے ساتھ ساتھ بیماریاں بھی جعلی ہیں۔ کل حسین نواز فرما رہے تھے کہ نواز شریف کے علاج کو “خفیہ” رکھا جائے گا۔ اس سلسلہ میں میڈیا ان کی مدد کرے :) یعنی جس جان لیوا اور سنگین بیماری کا پورے میڈیا میں ڈھونگ رچا کر گاڈ فادر...
  8. جاسم محمد

    ہمیں طعنہ نہ دیں، نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی، چیف جسٹس

    کیسا ریورسل؟ ہم سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ ملک کی عدالتوں نے ہمیشہ شریف خاندان کو خاص ریلیف فراہم کیا ہے۔ اس خاندان کو طیارہ سازش کیس سے لے کر پاناما کیس تک ملنے والی تمام قانونی سزائیں معطل ہوئی یا اسٹیبلشمنٹ سے پس پردہ ڈیلیں کر کے پورے پورے کیس ہی عدالت سے خارج کر وا دئے گئے۔ اس کے برعکس بھٹو...
  9. جاسم محمد

    ہمیں طعنہ نہ دیں، نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی، چیف جسٹس

    میڈیا: نوازشریف مررہاہے اپوزیشن: نوازشریف مررہاہے عدالت: حکومت نوازشریف کی زندگی کی ضمانت دے حکومت: 7 ارب روپےکی ضمانت دیں کہ واپس آئینگے،پھرجانےدینگے عدالت:50روپےکےاسٹامپ پیپرپہ لکھ کردوواپس آوگےاورچلےجاو میڈیا/اپوزیشن/عدالت: عمران خان نےجانےدیاہے اوئےہوئے بوٹا کی کرے ہن دسو؟
  10. جاسم محمد

    ہمیں طعنہ نہ دیں، نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی، چیف جسٹس

    جہالت کے قطب منار لفافوں کو یہ معلوم نہیں کہ میاں صاحب پر کیسے آمدن سے زائد اثاثوں کا ہے کرپشن کا نہیں۔
  11. جاسم محمد

    ہمیں طعنہ نہ دیں، نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی، چیف جسٹس

    نواز شریف سے عمران خان نے کتنا بڑا لفافہ پکڑا؟ 20/11/2019 انیق ناجی آ گیا جی اونٹ پہاڑ کے نیچے؟ یہ حال ہوتا ہے، جب جذبات اور شوخی عقل کو الوداع کہہ دیں۔ جب بڑے بول اس آدمی ہی کے گلے پڑتے ہیں جو انہیں بول کر تکبر کرتا ہے۔ یاد ہے امیر قطر پاکستان کے دورے پر آیا تھا اور عمران خان صاحب سے ملاقات...
  12. جاسم محمد

    ہمیں طعنہ نہ دیں، نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی، چیف جسٹس

    کون لوک او تسی…… ایثار رانا پکچر ابھی باقی ہے میرے دوست، اصل فلم انٹرول کے بعد اور پہلے سے زیادہ زبردست ہو گی اس لئے بوتل شوتل پی لیں چپس وپس کھا لیں، انٹرول کے بعد فلم بے الکل نوی نکور ہو جائے گی۔ ہیرو ولن اور ولن ہیرو ہوں گے۔ ہدایتکار کہانی نویس ایسا ٹرن دیں گے کہ چاہے آپ کو کہانی پسند نہ...
  13. جاسم محمد

    بچوں سے زیادتی کرکے لائیو ویڈیو بنانے والا انٹرنیشنل ڈارک ویب کا سرغنہ گرفتار

    ڈارک ویب بدفعلی وڈیوز معاملہ بین الاقوامی جرم کی شکل اختیار کرگیا صالح مغل / ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے ملزم سہیل ایاز 2005 سے 2007 کے دوران افغانستان میں بھی رہا فوٹو: فائل راولپنڈی: پولیس نے کم عمر بچوں کے ساتھ بدفعلی کرکے وڈیوز و تصاویر بنا کر مبینہ طور پرڈارک ویب پے نشر کرنے والے گینگ کے...
  14. جاسم محمد

    روپے کی قدر مستحکم ہوگئی، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں چلاگیا، وزیراعظم

    روپے کی قدر مستحکم ہوگئی، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں چلاگیا، وزیراعظم وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومتی اقدامات سے ٹیکس وصولیاں بڑھی ہیں، جب تک ٹیکس نہیں دیں گے ملک آگے نہیں بڑھے گا۔ برآمد کنندگان میں سیلز اور انکم ٹیکس ریفنڈ کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں استحکام آرہا ہے ،...
  15. جاسم محمد

    پشاور بی آر ٹی : 6 ماہ میں صرف 6 فیصد کام وہ بھی غیر معیاری

    پشاور بی آر ٹی : 6 ماہ میں صرف 6 فیصد کام وہ بھی غیر معیاری پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے میں گذشتہ 6 ماہ کے دوران صرف 6 فیصد کام ہوا کام بھی غیر معیاری ہونے کا انکشاف ہو ا ہے جس پر صوبائی حکومت نے بی آر ٹی پشاورکا ایشیائی ترقیاتی بینک ( اے ڈی بی) سے فرانزک آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا...
  16. جاسم محمد

    ہمیں طعنہ نہ دیں، نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی، چیف جسٹس

    بالکل۔اب بتائیں کونسے انصافی عمران خان کے نواز شریف کو ملک سے باہر بھیجنے کے فیصلہ کا دفاع کر رہے ہیں؟
  17. جاسم محمد

    ہمیں طعنہ نہ دیں، نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی، چیف جسٹس

    عمران خان نے گیس سیکٹر کمپنیوں کے 300 ارب روپے بذریعہ آرڈیننس معاف کئے تھے۔ اس پر شور ہم انصافیوں نے مچایاتھا حالانکہ خان صاحب اس کو ڈیفنڈ کرتے تھے۔ بالآخر یہ فیصلہ واپس لینا پڑے۔ اسی طرح نواز شریف کو اتنی آسانی سے چھوڑنے پر انصافی شدید مشتعل ہیں۔ جبکہ خان صاحب ابھی بھی اس فیصلہ کا دفاع کر رہے...
  18. جاسم محمد

    ہمیں طعنہ نہ دیں، نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی، چیف جسٹس

    میں نے یہ کب کہا؟ عمران خان ایک لیڈر ہیں۔ جو کہتے ہیں اپنے نظریہ کے تحت کہتے ہیں۔ نواز شریف کی طرح پرچی پر لکھا نہیں پڑھتے۔
  19. جاسم محمد

    ہمیں طعنہ نہ دیں، نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی، چیف جسٹس

    واقعی اس قوم کی قسمت پر ماتم کرنے کو جی کرتا ہے۔ ایک وہ وزیر اعظم تھا جو ہر بیان پرچی سے پڑھ کر دیتا تھا۔ اور قوم اسے لیڈر سمجھتی تھی۔
  20. جاسم محمد

    سعودی عرب میں لڑکوں کو چھیڑنے پر پاکستانی لڑکیاں گرفتار

    سید عاطف علی یہ کیا چکر است؟
Top