نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    یہ وہ تمام اچھے کام ہیں جو حکومت نے پچھلے 14 ماہ میں کئے ہیں۔ اور جنہیں لفافہ میڈیا نے منفی انداز میں رپورٹ کیا ہے۔
  2. جاسم محمد

    وجاہت مسعود سے اوریا مقبول تک، چند مشہور کالم نگاروں کا ذکر

    وجاہت مسعود سے اوریا مقبول تک، چند مشہور کالم نگاروں کا ذکر 19/11/2019 عدنان خان کاکڑ وجاہت مسعود۔ اعلی درجے کی زبان لکھتے ہیں۔ تلخ بات کو شوگر کوٹ کر کے کہنے کا ہنر رکھنے کا ہنر رکھتے۔ تحریر میں ایسے اشارے استعمال کرتے ہیں جن کا ریفرینس حالات حاضرہ اور تاریخ سے واقف افراد کے پاس ہوتا ہے اور...
  3. جاسم محمد

    طلسمِ ہوش ربا

    اگلے چورن کا انتظار رہے گا۔
  4. جاسم محمد

    انٹرویو : چوہدری پرویز الہی

    زبردست انٹرویو تھا۔ پرویز الٰہی نے یہ تو بتایا کہ کیسے ایجنسیوں نے ان کی پارٹی توڑ کر سیاست دان تحریک انصاف میں ڈالے ۔ البتہ ن لیگ توڑ کر ق لیگ کیسے انہی ایجنسیوں نے بنائی، وہ سب گول کر گئے۔ ہر سیاست دان کے ساتھ یہی مسئلہ ہے کہ وہ صرف وہی سچ بتاتا ہے جس میں اس کا اپنا فائدہ ہو۔
  5. جاسم محمد

    طلسمِ ہوش ربا

    دوستو! انقلاب مؤخر ہوا 19/11/2019 عاصمہ شیرازی وہی جو ہمیشہ ہوتا رہا ہے، پھر سے ہو رہا ہے۔ بالکل اُسی طرح جیسے پیپلز پارٹی کو پچھاڑنے کے لیے پہلے اسلامی جمہوری اتحاد بنایا گیا جس میں سے ن لیگ، ق لیگ، ضیا لیگ، فنکشنل، نان فنکشنل اور کئی ایک ’جمہوری‘ گروپ اور کئی عدد چھوٹی چھوٹی الف سے ے تک...
  6. جاسم محمد

    طلسمِ ہوش ربا

    پچھلی حکومت بھی تو طلسم ہوش ربا خسارے کر کے عوام کو ریلیف فراہم کر رہی تھی۔ پھر اسے تبدیل کیوں کیاگیا؟ کیونکہ بیرونی قرضے لے کر ڈالر مصنوعی سستا کر دینے سے معیشت نہیں چلتی۔ اُلٹا ملک دیوالیہ ہو جاتا ہے۔
  7. جاسم محمد

    طلسمِ ہوش ربا

    طلسمِ ہوش ربا سہیل وڑائچ 19 نومبر ، 2019 الف لیلوی کہانیوں کی بنیاد تو بغداد میں پڑی لیکن برصغیر میں بھی اس روایت کو خاصا فروغ ملا، منشی محمد حسین جاہ کی داستان ’’طلسمِ ہوشربا‘‘ (زمانۂ تحریر 1888-1889) منشی نول کشورپریس سے شائع ہوئی تو بھوت پریت، جنوں اور پریوں کی کہانیاں ہندوستان میں بھی عام...
  8. جاسم محمد

    گلگت بلتستان: پاکستان کے شمالی علاقوں میں پت جھڑ کے دلکش نظارے

    گلگت بلتستان: پاکستان کے شمالی علاقوں میں پت جھڑ کے دلکش نظارے منزہ انواربی بی سی اردو ڈاٹ کام، گلگت بلتستان 17 نومبر 2019 Image captionخزاں رسیدہ درخت اور پس منظر میں برف پوش پہاڑ، یہی نگر کا اصل حسن ہے پت جھڑ کا موسم شروع ہوتے ہی پاکستان کے شمالی علاقے بالخصوص گلگت بلتستان خزاں کے رنگ...
  9. جاسم محمد

    کے پی حکومت نے بیت الخلاء کی تلاش کیلئے ایپ لانچ کردی

    کے پی حکومت نے بیت الخلاء کی تلاش کیلئے ایپ لانچ کردی ایپ کے ذریعے شہری نزدیک ترین بیت الخلاء تلاش کرسکیں گے— فوٹو:فائل خیبرپختونخوا (کے پی کے) حکومت نے بیت الخلاء کی تلاش کے لیے ’ٹوائلٹ فائنڈر‘ کے نام سے ایپ کا افتتاح کردیا۔ پشاور میں بیت الخلاء کے عالمی دن کے موقع پر ’ٹوائلٹ فائنڈر‘ کے نام...
  10. جاسم محمد

    کیا ہم بنگلہ دیش اور افغانستان سے بھی گئے گزرے ہیں؟

    کیا ہم بنگلہ دیش اور افغانستان سے بھی گئے گزرے ہیں؟ 19/11/2019 ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کسی بھی مریض کا شافی علاج نا ممکنات میں سے ہے اگر اس کے مرض کی تشخیص نہ ہو جائے اور یہ معلوم نہ کر لیا جائے کہ اس مرض کا سبب کیا ہے۔ یہی حال اقوام کا بھی ہوتا ہے۔ جب تک کسی قوم کے زوال، اس کی پستی اور آئے روز پیش...
  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جبکہ اس سال کی بہترین ایکٹنگ کا آسکر ایوارڈ میاں صاحب لے اڑے
  12. جاسم محمد

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    سُرخوں نے ایوب کے صنعتی انقلاب سے تعصب اور بغض رکھتے ہوئے 22 امیر خاندان (جن میں آپ کا محبوب نواز شریف بھی شامل تھا) کی صنعتیں ضبط کر کے سرکاری تحویل میں دے دی تھی۔ تب سے یہ ملک ایسا ہی چل رہا ہے جیسا ایوب نے چھوڑا تھا۔
  13. جاسم محمد

    حکومت اور فوج کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے: میجر جنرل آصف غفور

    پاکستان اس وقت جن داخلی اور خارجی مشکلات سے گزر رہا ہے۔ ان حالات میں عمران خان کی حکومت کو ادھر ادھر کرنے کا رسک فی الحال اسٹیبلشمنٹ نہیں لے سکتی۔ ہاں اگر معیشت اگلے سال کے آخر تک بہتری کی جانب رواں دواں ہوتی ہے۔ اور ایف اے ٹی ایف میں بلیک لسٹ کی تلوار سر سے ہٹ جاتی ہے تو ۲۰۲۱ میں ڈورے ہلانے...
  14. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    عمران خان ہی نہیں پوری تحریک انصاف فارغ ہوگی اگر کیس عدالت میں لگ گیا۔
  15. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    ۲۰۱۶ میں جب جنرل باجوہ کو آرمی چیف تعینات کیا جانا تھا تو ان کے بالمقابل جرنیلوں نے یہ شوشہ چھوڑا تھا۔ کیونکہ ان کی اہلیہ کے چچا جنرل افتخار جنجوعہ کٹر قادیانی تھے۔
  16. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    اصل کیس کی اپیلیں ابھی تک ہائی کورٹ میں سنی ہی نہیں گئیں۔
  17. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    آرمی چیف قادیانی ہے، پشاور ہائی کورٹ میں پٹیشن جمع :)
  18. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    نو پرابلم۔ جب نواز شریف کو اربوں کی منی لانڈرنگ میں اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل مل سکتی ہے تو یہ کیس اس کے مقابلہ میں کچھ بھی نہیں۔
  19. جاسم محمد

    کتوں کی کراچی مار مہم !!!

    انتظامیہ پہلے اپنے آبائی شہر لاڑکانہ تو ٹھیک کر لے۔ کراچی تو بہت دور کی باتیں ہیں۔
  20. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    نواز شریف کے لندن بھاگتے ہی دھرنوں کا خاتمہ جے یو آئی کا ملک بھر سے دھرنے ختم کرنے کا اعلان ویب ڈیسک 6 منٹ پہلے کل یا پرسوں جلسوں کا پلان سامنے آئے گا، اکرم درانی (فوٹو: فائل) اسلام آباد: اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے ملک بھر سے دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رہبر کمیٹی...
Top