نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    جس اسٹیبلشمنٹ نے چھٹی والے دن عدالتیں کھلوا کر ایک سزا یافتہ قومی چور کو 50 روپے کے بانڈ پر ملک سے فرار کروایا ہے۔ وہ یہ فارن فنڈنگ والا کیس بھی ضرورت پڑنے پر کھول دیں گے۔ اور اس کا فیصلہ بھی متوقع آئے گا۔
  2. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    عمران خان کی اقوام متحدہ والی تقریر کو دنیا میں سب سے زیادہ پذیرائی ملی ہے۔ وہیں پر ترکی اور ملائیشیا نے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ بھارت کی بارہا کوششوں کے باوجود اتحادیوں سے بہترین تعلقات کی بنا پر پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف میں تا حال بلیک لسٹ نہیں کیا جا سکا۔ چین،...
  3. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    جب تک عدالتوں میں ن لیگ کے حامی جج بیٹھے ہیں اس حکومت میں کسی کو نوازا جانا ممکن ہی نہیں۔ حکومت جس بڑے عہدہ سے کسی پرانے افسر کو ہٹائے تو عدالتیں وہ فیصلہ ہی کالعدم کر دیتی ہیں۔ اور اگر کہیں کوئی نیا بندہ لگاؤ تو اسے فوری معطل۔ ابرار الحق بھی ہلال احمر کی سربراہی سے اگلے ہی روز فارغ کر دیا گیا ہے۔
  4. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    جب ملک کی معیشت ریکارڈ خساروں کی وجہ سے دیوالیہ پن کی جانب رواں دواں تھی قوم ستو پی کر سو رہی تھی۔ کیونکہ روز مرہ کی اشیا سستی اور کاروبار کی ریل پیل تھی۔ اس کا عوام نے یہ مطلب نکال لیا کہ معیشت بالکل ٹھیک ہے۔ حالانکہ وہ مصنوعی سستے ڈالر کی وجہ سے سستے امپورٹ پر استوار تھی۔ جب نئی حکومت نے آکر...
  5. جاسم محمد

    حکومت اور فوج کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے: میجر جنرل آصف غفور

    یہ پاکستانی سیاست دانوں کا پرانا وطیرہ ہے۔ جب اقتدار میں ہوں تو فوج سب سے اچھی ، سب سے پیاری۔ جب اقتدار سے نکل جائیں تو فوج سے برا اور کوئی نہیں۔ اور جب فوج کو برا بھلا کہنے کے بعد وہ ڈیل یا ڈھیل کے لئے رضا مند ہو جائیں تو کونسا انقلاب، کہاں کا انقلاب؟ آج ایک انقلابی بوٹ چاٹ کر بیماری کا بہانہ...
  6. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    یہ ہمارے گناہوں کی نہیں، آپ کے ہر دلعزیز اسٹیبلشمنٹ کے گناہوں کی سزا ہے جوپوری قوم بھگت رہی ہے۔ جب دن دھیاڑے ہٹے کٹے نواز شریف کو ایئر ایمبولنس کے نام پر چونا لگا کر قطری شاہی جہاز میں بیٹھا کر ملک سے فرار کروایا جائے گا تو کپتان جیسے مضبوط اعصاب کا مالک بھی آپے سے باہر ہوگا۔ یہ عین فطری رد...
  7. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    خان صاحب کی صفات اس کالم میں منظر کشی کی گئی ہیں سینئر پائلٹ کی مے ڈے مے ڈے کال صابر شاکر مے ڈے‘ مے ڈے‘ مے ڈے پائلٹ مے ڈے کی کال دے چکا ہے۔ 342 مسافر سوار ہیں‘ پرواز کی سکیو ر ٹی پر معمور سکیورٹی اہلکاروں سمیت عملے کے ارکان اس کے علاوہ ہیں۔ پرواز کے ٹیک آف کے وقت موسم مثالی حد تک قابل رشک...
  8. جاسم محمد

    رواں برس معیشت میں جی ڈی پی ترقی گزشتہ سال سے کم ہوگی، گورنر اسٹیٹ بینک

    پاکستان میں فی مربع میٹر کاشت، فی گائے دودھ اور فی مرغی انڈوں کی تعداد دیگر ترقی پزیر ممالک سے بہت پیچھے ہے۔ یکدم جاپانی، چینی بننے سے پہلے جو آپ کے پاس ہے اسے بہتر کرنا سیکھیں۔ لیپ ٹاپ اور پیلی ٹیکسیاں تقسیم کرنے سے معیشت بہتر نہیں ہوتی۔ بلکہ فی کس پیداوار بڑھانے سے ہوتی ہے۔
  9. جاسم محمد

    ابرار الحق ہلال احمر کے چیئرمین مقرر

    اوپر خبر پڑھیں
  10. جاسم محمد

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    آگئے نہ اپنی شق نمبر ۶ پر :)
  11. جاسم محمد

    ’جنرل جیلانی کے گھر کا سریا لگاتے لگاتے لوگ وزیر بن گئے، کسی کو نہیں چھوڑوں گا‘

    یعنی اگر قومی چور کو پکڑو تو سیاسی انتقام لے رہا ہے۔ اگر انسانی ہمدردی دکھا کر چھوڑ دو تو این آر او دے رہا ہے۔ دونوں صورتوں میں مایوسی عمران خان سے ہے۔
  12. جاسم محمد

    ’جنرل جیلانی کے گھر کا سریا لگاتے لگاتے لوگ وزیر بن گئے، کسی کو نہیں چھوڑوں گا‘

    آپ اسے انتقام کہتے ہیں؟ سارے سیاسی قیدیوں کو بہترین ہسپتال اور سہولیات دی گئی ہیں۔ ٹی وی اور اے سی اتارنے کا ڈرایا تھا مگر عمل در آمد نہیں کیا۔ نواز شریف کے خون میں پلیٹلس کی لمحہ بہ لمحہ مقدار جس طرح میڈیا نے رپورٹ کی اور یوں قومی چور کیلئے ناجائز ہمدردیاں حاصل کر وائی۔ ایسی آسائشیں تو مغل...
  13. جاسم محمد

    ابرار الحق ہلال احمر کے چیئرمین مقرر

    ابرارالحق کی بطورچیئرمین ہلال احمر تعیناتی کا حکم معطل ویب ڈیسک پير 18 نومبر 2019 عدالت نے اٹارنی جنرل، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، ابرار الحق و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: ہائیکورٹ نے ابرارالحق کی بطور چیئرمین ہلال احمرتعیناتی کا حکم معطل کردیا۔ ایکسپریس...
  14. جاسم محمد

    پاکستان کا شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ

    پاکستان کا شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ ویب ڈیسک پير 18 نومبر 2019 میزائل ہر قسم کے وار ہیڈز650کلومیٹر تک لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، آئی ایس پی آر، فوٹو: اسکرین گریب راولپنڈی: پاکستان نے ہر قسم کے وار ہیڈز لے جانے والے شاہین ون میزائل کاکامیاب تجربہ کر لیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر...
  15. جاسم محمد

    ہالینڈ: دھمکی آمیز وڈیو پوسٹ کرنے پر پاکستانی کو 10سال سزا

    الینڈ: دھمکی آمیز وڈیو پوسٹ کرنے پر پاکستانی کو 10سال سزا خالد حمید فاروقی 18 نومبر ، 2019 ڈچ سیاست دان خیرت ولدرز کو ویڈیو میں قتل کی دھمکی دینے اور اسے فیس بک پر پوسٹ کرنے والے 27 سالہ فرانسں کے رہائشی پاکستانی شہری جنید کو ڈچ عدالت نے 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ پاکستانی شہری نے 27 اگست...
  16. جاسم محمد

    اسد عمر کی وفاقی کابینہ میں واپسی، وزیر منصوبہ بندی بنانے کا فیصلہ

    قادیانی تو بہت بعد میں ہوا۔ پہلے تو ماہر معاشیات بنا تھا۔ آپ آم کھاتے۔ گٹھلیاں گننے بیٹھ گئے۔
Top