’’میں تمہیں بہت رُلاؤں گا‘‘
حامد میر
21 نومبر ، 2019
پاکستان کی سیاست ایکشن اور سسپنس سے بھرپور فلم کی طرح ہم سب کو حیران و پریشان کئے ہوئے ہے۔ کچھ پتا نہیں چلتا کہ اس فلم کا ہیرو کون ہے اور ولن کون۔ کبھی ہیرو کے جذباتی ڈائیلاگ سن کر ہمیں ریاستِ مدینہ یاد آتی ہے لیکن جیسے ہی ہیرو یوٹرن مارتا...