ناروے کے وزیر قانون نے مسلمانوں کے احتجاج مسترد کر دئے۔ کہا کہ گو کہ ہم قرآن جلانے کے خلاف ہیں لیکن آزادی اظہار کی بقا کیلئے یہ عمل جائز ہے۔ اس لئے پولیس کو قرآن جلانے سے روکنے والا آرڈر واپس لیا جاتا ہے۔
مزید کہا کہ پاکستانی مظاہرین جو مشتعل ہو کر ناروے کے جھنڈے جلا رہے ہیں وہ قانون آزادی اظہار...