یہ نا اہلی ہے؟ ماڈل ٹاؤن لاہور میں 14 لاشیں اور بلدیہ ٹاؤن کراچی میں 258 لاشیں گرانےوالے آج دندناتے پھر رہے ہیں۔ جبکہ انصافی حکومت میں ذمہ داران اگلے دن ہی جیلوں میں ہیں۔ خدارا بغض عمران اور فوج سے اب باہر آجائیں اور ملک کو آگے لے کر چلیں۔
پی آئی سی واقعہ؛ گرفتار 46 وکلا جوڈیشل ریمانڈ پر جیل...