نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    احمدیوں کے حقوق کے لئے آواز بلند کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر اٹک کو اپنے ایمان کی صفائی دینا پڑ گئی

    معلوم نہیں آپ کبھی ملک سے باہر گئے ہیں یا نہیں۔ البتہ پاسپورٹ بنانے، حج و عمرہ وغیرہ کرنے کیلئے سرکاری فارمز پر اسی قسم کے سوالات کا جواب دے کر اپنا ایمان واضح کرنا پڑتا ہے۔ تب کہیں جا کر ویزہ ملتا ہے۔
  2. جاسم محمد

    میرے پاس تم ہو”گیم آف تھرونز”کو پیچھےچھوڑگیا

    یورپ میں ۹ سال کے بچے گروجویشن کر رہے ہیں۔ نو سال کی عمر میں گریجویشن کے بعد مصنوعی دل بنانے کا منصوبہ ویسے ڈرامہ میں دکھایا گیا بچہ ۶ یا ۷ سال کا ہے اور پہلی جماعت کا طالب علم ہے :) یہ حقیقی زندگی میں بھی ایسے ہی بولتا ہے
  3. جاسم محمد

    احمدیوں کے حقوق کے لئے آواز بلند کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر اٹک کو اپنے ایمان کی صفائی دینا پڑ گئی

    احمدیوں کے حقوق کے لئے آواز بلند کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر اٹک کو اپنے ایمان کی صفائی دینا پڑ گئی نیا دور 5 گھنٹے ago اسسٹنٹ کمشنر اٹک جنت حسین نیکوکارا کا احمدیوں کو برابر کے حقوق دینے کی تلقین کرنا مہنگا پڑ گیا۔ جنت حسین نے انسانی حقوق کے حوالے سے منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے باہمی اتحاد...
  4. جاسم محمد

    بولڈ نسخ فانٹ

    میرے خیال میں علوی امجد اس سے مشابہ فانٹ پہلے ہی بنا رہے ہیں
  5. جاسم محمد

    گوگل کا اہم ترین عہدہ چھوڑ کر تانیہ ایدرس ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ بن گئیں

    بقول ایک سابق آئی ایس آئی چیف یہ قوم صرف چوروں کو ووٹ دیتی ہے۔ اس لئے عوامی مینڈیٹ کی توہین ناگزیر تھی :)
  6. جاسم محمد

    گوگل کا اہم ترین عہدہ چھوڑ کر تانیہ ایدرس ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ بن گئیں

    وہ جو تبدیلی حکومت لانے کیلئے کئی سالوں سے میڈیا کے خزانے کھول دئے گئے تھے ان کا کیا؟ :)
  7. جاسم محمد

    گوگل کا اہم ترین عہدہ چھوڑ کر تانیہ ایدرس ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ بن گئیں

    ہائبرڈ نظام میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ فوج نے جس کو حکومت میں لانا ہوتا ہے اس کے لئے رائے عامہ ہموار کی جاتی ہے اور یوں اپنی مرضی کی چنتخب حکومت اقتدار میں آجاتی ہے۔ کسی آئی ٹی سسٹم کی کیا مجال جو اس ۷۰ سالہ ہائبرڈ نظام سے ٹکر لے :)
  8. جاسم محمد

    حکومت نے پنشن میں اضافہ کر دیا

    حکومت نے پنشن میں اضافہ کر دیا اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹیوشن (ای او بی آئی) پنشنرز کی پنشن میں 2 ہزار روپے اضافے کا اعلان کر دیا ہے . ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹیوشن کے زیر اہتمام تقریب سے زلفی بخاری نے خطاب کرتے ہوئے کہا...
  9. جاسم محمد

    گوگل کا اہم ترین عہدہ چھوڑ کر تانیہ ایدرس ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ بن گئیں

    مہر نستعلیق فانٹ میں بھی ڈاکٹر صاحب نے کافی معاونت کی تھی۔
  10. جاسم محمد

    گوگل کا اہم ترین عہدہ چھوڑ کر تانیہ ایدرس ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ بن گئیں

    قوم کا اربوں روپیہ اس جدید الیکشن سسٹم پر اس لئے برباد کیا گیا کہ آئیندہ سے انتخابات میں دھاندلی کا تاثر ختم ہو۔ لیکن الحمدللّٰہ جس سسٹم نے صاف شفاف انتخابات کروانے تھے وہی الیکشن والے دن بیٹھ گیا یا بٹھا دیا گیا۔ اس سے تو بہتر تھا مفت میں کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ووٹنگ کروا کر عوامی رائے...
  11. جاسم محمد

    گوگل کا اہم ترین عہدہ چھوڑ کر تانیہ ایدرس ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ بن گئیں

    پچھلے عام انتخابات انہی ڈاکٹر صاحب کے بنائے ہوئے الیکشن سسٹم کے تحت ہوئے تھے جو نتائج دیتے وقت بیٹھ گیا اور یوں تبدیلی حکومت اقتدار میں آگئی۔ یہ کیا کسی فائدہ سے کم ہے؟
  12. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    پارلیمان سے یا بذریعہ صدارتی آرڈیننس۔
  13. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    ابھی ایک لاہور بار کے وکیل سے بات ہوئی ہے۔ اس کے مطابق ڈاکٹر عرفان کی ویڈیو ن لیگی وکلا نے خود وائرل کی تھی تاکہ وکلا اور ڈاکٹروں کے مابین جو حکومت کی کوششوں سے صلح صفائی کا معاہدہ ہونے جا رہا تھا اسے سبوتاژ کیا جائے۔ اور وہ اس مقصد میں سو فیصد کامیاب ہوئے۔ پھر لوگ کہتے ہیں ن لیگ کو کچھ نہ کہو۔...
  14. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    چونکہ وکلا برادری غنڈہ گردی اور بدمعاشی کا گڑھ بن چکی تھی اس لئے چند ینگ ڈاکٹرز کی ٹھکائی اور بعد میں تضحیک پر آپے سے باہر ہوگئی۔ یہ کلاسیکل ایگو ہرٹنس یعنی اپنی انا پر زخم کا کیس ہے۔ جس کا بدلہ لینے وکلا (بدمعاش غنڈوں) نے دل کے ہسپتال پر حملہ کیا تھا۔
  15. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    اگر عام وکلا اور ججز اپنے پیٹی بند غنڈوں اور بدمعاش بھائیوں کو بچانے کیلئے عدالتی نظام میں مداخلت کریں گے تو ظاہر ہے فوجی یا کوئی اور اسٹیک ہولڈر ان کو سزائیں سنائے گا۔
  16. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    وکلا گردی پر صوبہ بھر میں ڈاکٹروں کی ہڑتال پی آئی سی پر وکلاء کے حملے کے خلاف مختلف شہروں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال وکلا گردوں کو جیلوں میں ڈالنے پر پورے صوبہ میں وکلا کی ہڑتال دل کے اسپتال پر حملہ: گرفتاریوں کیخلاف وکلاء کی پنجاب بھر میں ہڑتال نااہل ترین حکومت ہے۔ فریق نہ ملزم۔ پھر بھی سارا قصور...
  17. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    اس کے لئے اگر ضرورت پڑی تو خصوصی عدالتیں جیسے انسداد دہشت گرد عدالتیں ہیں بنا کر سزائیں دی جائیں گی۔ وکلا گردی کی اب پاکستان میں کوئی گنجائش نہیں۔
  18. جاسم محمد

    آصف زرداری کا دماغ چھوٹا ہوگیا ہے، ترجمان پمز اسپتال

    جب نواز شریف کو شدید علیل ثابت کرکے جیل اور ملک سے نکالنا تھا تو ان کے بلڈ ٹیسٹ کی پل پل کی خبر پاکستانی میڈیا میں رپورٹ ہوتی تھی۔ جیسے نواز شریف کے خون کے پلیٹلس اب دس ہزار رہ گئے ہیں۔ مزید گر کر دو ہزار رہ گئے ہیں۔ اب جبکہ نواز شریف ملک سے باہر چلے گئے ہیں تو کوئی طبی رپورٹ پبلک میں جاری نہیں...
  19. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    مکمل بیان: ملک دشمنوں نے پی آئی سی واقعے کو سانحہ ماڈل ٹاؤن بنانے کی کوشش کی: فیاض چوہان فوٹو: فائل وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے گزشتہ روز پاکستان انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں ہونے والے واقعے کو سانحہ ماڈل ٹاؤن بنانے کی کوشش قرار دیدیا۔ فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک...
Top