عمران خان اپنی طاقت کے زعم میں ابھی تک یہ سمجھ رہے ہیں کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کیلئے ناگزیر ہیں۔ اور یہ سچ بھی ہے کہ فی الحال ملکی سیاست میں دور دور تک ان کا کوئی متبادل موجود نہیں۔ نواز شریف کا 88 فیصد دماغ بند ہے۔ زرداری کا دماغ چھوٹا ہوگیا ہے۔ بلاول بارش آتا ہے یا آتی میں پھنسے پڑے ہیں۔ مریم کو...