نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    ٹویٹر پر سارے ن لیگی صوبائی وزیر اطلاعات فیاض چوہان پر حملے کی تعریفیں کر رہے ہیں۔ قانون کی حکمرانی کر وانے خود غنڈہ گردی کر رہے ہیں۔ کتابی باتیں کرکے قوم کو گمراہ نہ کریں۔
  2. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    نہیں کیونکہ دشمن حالت جنگ میں بھی ہسپتالوں پر حملہ نہیں کرتے۔ آپ کی پارٹی کے وکیل دشمنوں سے بھی بدتر ہیں
  3. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    کدھر ہیں لبرل، اپوزیشن، مولوی، لفافے؟
  4. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    یہ ان کووں کو ن لیگی بدمعاشوں نے بے لگام کیا ہے
  5. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    اپوزیشن، لبرل، مولوی، لفافے اب کہاں ہیں؟ وکلا کا پی آئی سی پر دھاوا، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان پر بھی تشدد Last Updated On 11 December,2019 02:44 pm لاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں دل کا ہسپتال میدان جنگ بن گیا، وکلا نے پی آئی سی پر دھاوا بول دیا، ہسپتال میں ہنگامہ آرائی کی، گاڑیوں کے...
  6. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    کچھ عرصہ قبل ڈاکٹروں نے وکلا کی دھلائی کی تھی۔ آج یہ بدلہ لینے آئے تھے۔ آپریشن تھیٹر پر حملہ کے بعد ایک مریض جاں بحق۔
  7. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    ان غنڈہ گرد وکلاء کے ساتھ جاہل عوام کھڑی ہوئی تھی
  8. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ ویب ڈیسک 40 منٹ پہلے وکلا کی توڑ پھوڑ کے بعد اسپتال کا عملہ اور ڈاکٹرز جان بچانے کے لیے باہرنکل گئے۔ فوٹو : سوشل میڈیا لاہور: وکلاء نے لاہور میں امراض قلب کے اسپتال پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر دھاوا بول دیا اور...
  9. جاسم محمد

    میرے پاس تم ہو”گیم آف تھرونز”کو پیچھےچھوڑگیا

    میرے پاس تم ہو”گیم آف تھرونز”کو پیچھےچھوڑگیا Samaa Digital معروف مصنف خلیل الرحمان قمرکا تحریرکردہ ڈرامہ ” میرے پاس تم ہو ” مقبولیت کے نئے ریکارڈز قائم کرنے لگا۔ فلموں اور ویب سیریز کے لئے مشہور آن لائن انفارمیشن ڈیٹا بیس ” آئی ایم ڈی بی ” کی درجہ بندی میں ڈرامہ میرے پاس تم ہو کی ریٹنگ 9.9 ہے۔...
  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ن لیگ تین دھڑوں میں تقسیم: ن لیگ اندر ن لیگ باہر ن لیگ مفرور
  11. جاسم محمد

    خوش آمدید ٹیسٹ کرکٹ (پاکستان بمقابلہ سری لنکا )

    ٹیم سری لنکا کی میزبانی کی بجائے جیتنے کیلئے کھیلے، فیصل جاوید خان
  12. جاسم محمد

    اپوزیشن کا یو ٹرن

    اپوزیشن کا یو ٹرن ارشد وحید چوہدری DECEMBER 11, 2019 اپوزیشن جماعتیں وزیراعظم عمران خان پہ یوٹرن لینے کا الزام عائد کرتی ہیں لیکن جیسے جیسے وقت گزرتا جا رہا ہے اپوزیشن خود یوٹرن لیتی دکھائی دیتی ہے۔ کل تک اپوزیشن جماعتوں نے ملک میں فوری نئے انتخابات کرانے کا ڈھول پیٹنا شروع کیا ہوا تھا لیکن...
  13. جاسم محمد

    مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے اور بیرون ملک جانے کی درخواست

    خونی رشتوں کا احترام تھا جبھی تو حکومت نے خلاف قانون، شدید عوامی دباؤ کے باوجود، سزا یافتہ مجرم نواز شریف کو ان کے بھائی شہباز شریف کی درخواست پر علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے دیا۔ اب مریم نواز چاہتی ہیں کہ جو غیر معمولی رعایت ان کے والد صاحب کو دی گئی وہ ان کو بھی ملے۔ اور جب حکومت نہ مانے تو...
  14. جاسم محمد

    بندر استرے کا کھیل جاری

    بالکل ایسا ہی ہے۔ آج عمران خان اپنا فوکس کہیں اور کر لیں تو سارے کرپشن اور منی لانڈرنگ کے کیسز بند ہو جائیں۔ اس مافیا سے لڑنا آسان کام نہیں۔
  15. جاسم محمد

    مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے اور بیرون ملک جانے کی درخواست

    اب اپوزیشن، لبرل، لفافے کابینہ کے اس فیصلہ کو بھی فسطائیت کہیں گے۔ حالانکہ ای سی ایل قوانین میں صاف صاف لکھا ہے کہ سزا یافتہ مجرم، زیر تفتیش ملزمان اور عدالتوں میں مطلوب افراد ملک سے باہر نہیں جا سکتے وزیراعظم سمیت متعدد وزرا مریم نواز کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے مخالف ویب ڈیسک منگل 10...
  16. جاسم محمد

    روس کا 64 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا، 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا خواہشمند

    روس کا 64 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا، 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا خواہشمند ویب ڈیسک بدھ 11 دسمبر 2019 روسی کمپنی پاکستان اسٹیل میں 1 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری کر سکتی ہے، ذرائع۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: روسی کمپنیوں نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر مالیت کی سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کردی۔ ایکسپریس...
  17. جاسم محمد

    امریکا نے راؤ انوار کو بلیک لسٹ قرار دیتے ہوئے پابندیاں عائد کردیں

    امریکا نے راؤ انوار کو بلیک لسٹ قرار دیتے ہوئے پابندیاں عائد کردیں ویب ڈیسک بدھ 11 دسمبر 2019 انسانی حقوق کے عالمی دن پر دنیا بھر سے 18 افراد کو بلیک لسٹ کیا گیا ہے (فوٹو: فائل) واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں درجنوں مشکوک پولیس مقابلوں کے مرکزی کردار ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو بلیک لسٹ...
  18. جاسم محمد

    بندر استرے کا کھیل جاری

    اس حوالہ سے صورتحال واقعی غمناک ہے۔ حکومت شروع شروع میں پوری تیاری کے ساتھ کشمیر ایشو اجاگر کر رہی تھی۔ پھر درمیان میں دھرنا، نواز شریف کی بیماری اور آرمی چیف کا ایکسٹینشن آگیا۔ اور یوں ساری توجہ کشمیر ایشو سے ہٹ گئی۔
  19. جاسم محمد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    شرلی غلط گھر میں جا کر گئی ہے شاید :)
  20. جاسم محمد

    بندر استرے کا کھیل جاری

    بیشک حق حاصل ہے۔ لیکن پاکستان فی الحال ان کی کوئی مدد نہیں کر سکتا سوائے ان کے حق میں آواز بلند کرنے کے۔
Top