نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    پھر حکومت لکھتے نا۔ حکومت بھی اسٹیٹ کا ایک استون ہے :)
  2. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    اس وقت ۳۹ وکلا زیر حراست ہیں، وزیر قانون پنجاب
  3. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    لائیو پریس کانفرنس سن لیں۔ صوبائی وزیر برائے اطلاعات فیاض چوہان بتا رہے ہیں کہ بہت سے پکڑے گئے وکلا شہباز شریف کے قریبی ساتھی ہیں۔
  4. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    حکومت ڈاکٹروں اور وکیلوں کے درمیان صلح صفائی کر وا کر معاملہ ختم کر چکی تھی۔ اب ایک سر پھرے ڈاکٹر نے صلح صفائی کے دوران ہونے والی میٹنگ کا احوال سوشل میڈیا پر ڈال کر وکیلوں کی تضحیک کر دی تو اس میں حکومتی نا اہلی کہاں سے آگئی؟ کیا حکومت کو پارٹیز کے درمیان صلح صفائی نہیں کرنی چاہیے تھی؟ بار بار...
  5. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    پھر حکومت۔ او بھئی یہ تنازع ایک ہسپتال کے ڈاکٹروں اور وکلا تنظیم کے ساتھ ماضی میں ہوئی مار کٹائی پر شروع ہوا تھا۔ حکومت نے بیچ میں پڑ کر صلح صفائی کر وا دی تھی۔ البتہ ڈاکٹر رضوان نے مصالحت کے وقت ہونے والی کاروائی کا بعد میں مذاق اڑایا جس پر وکلا مشتعل ہو گئے اور آج اچانک حملہ کر دیا۔ اس تفصیل...
  6. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    وکیلوں کی لڑائی ڈاکٹروں کے ساتھ تھی۔ صوبائی وزیر، صحافیوں کی دھلائی کیوں کی؟ پولیس کی گاڑیوں کو آگ کیوں لگائی؟
  7. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    عدلیہ بھی اسٹیٹ کا ایک ستون ہے۔ ساری ذمہ داری فوج پر نہ ڈالیں۔ کچھ کام سول اداروں کو بھی کرنا چاہیے۔
  8. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    شدید مذمت کرتے۔ غنڈہ گردی کی اجازت کسی کو نہیں دی جا سکتی۔
  9. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    ان لبرل، لفافوں، اپوزیشن والوں کو ایک ہتھوڑا (نااہلی) مل گیا ہے اور ملک کا ہر مسئلہ کیل (حکومت) نظر آ رہا ہے۔ اس لیے ملک میں کچھ بھی ہو جائے یہ اندھا دھند ٹھوکا ٹھاکی شروع کر دیتے ہیں :)
  10. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    اصلاحات لانے کیلئے وقت دیں۔ ۱۹۸۰ سے شریفوں کو برداشت کر رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے ۱۵ ماہ برداشت نہیں ہو رہے :)
  11. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    ان غنڈہ گرد وکلا کی گرفتاریاں شروع ہو چکی ہیں۔ حوصلہ رکھیں۔ یہ حکومت سپیڈ کی لائٹ سے کام نہیں کر سکتی۔
  12. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    تعلیم نہیں طرز معاشرت بدلو۔ یہ معاشرہ اتنا پڑھ لکھ کر آج بھی ۱۰۰ فیصد قبائلی ہے۔
  13. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    یہ دیکھیں کیسے قانون کے محافظ ایک ڈاکٹر کو قتل کرنے دندناتے ہوئے ہسپتال جا رہے ہیں پھر لبرل، لفافے، اپوزیشن والے کہتے ہیں کرپشن ثابت نہیں ہوئی۔ جہاں ایسے قانون کے محافظ ہوں گے وہاں کونسی کرپشن ثابت ہوگی؟
  14. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    ابھی تک سوائے اعتزاز احسن کے کسی وکیل یا وکلا تنظیم نے اس واقعہ کی مذمت نہیں کی۔ اسی سے اندازہ کر لیں کہ وہ اپنے پیٹی بند بھائیوں کو سزا دلوانے کیلئے کتنا سنجیدہ ہیں۔ اس ملک کا آئین و قانون ایسے غنڈہ گرد وکیلوں کو ہاتھ بھی نہیں لگا سکتا۔
  15. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    اس سانحہ میں ایجسنیاں شامل تھیں۔ یہاں صرف حریف جماعت ن لیگ کے حامی وکلا ہیں۔
  16. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    حکومت کو موقع دیں کہ وہ پنجاب پولیس، عدلیہ، ہسپتالوں کا عملہ فارغ کر کے تمام محکمے و ادارے بالکل شروع سے بنائے۔ اگر ایسا نہیں کر سکتے تو انصافی حکومت میں ن لیگ کے وفادار انجوائے کریں :)
  17. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    اگر بدمعاشی اور غنڈہ گردی آپ کے نزدیک قابلیت کی نشانی ہے تو میری طرف سے ۲۱ توپوں کی سلامی قبول کریں :)
  18. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    کتابی باتیں۔ وکلا تنظیمیں ہر حال میں اپنے پیٹی بند بھائیوں کا تحفظ کریں گی۔
  19. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    اے کاش ان وکیلوں، پولیس والوں اور ڈاکٹروں کو تحریک انصاف نے اپنی نگرانی میں بھرتی کیا ہوتا تاکہ ان پر مکمل حکومتی رٹ قائم ہوتی۔
  20. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    اگر یہ معاملہ سیاسی نہیں بھی ہے تو تنظیمی بہرحال ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ وکلا تنظیموں، ڈاکٹر تنظیموں پر مکمل پابندی عائد کی جائے جیسے طلبہ تنظیمیں غنڈہ گردی کے بعد بند کی گئی تھیں
Top