نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    عمران خان اگر نیا پاکستان بنانے کیلئے سنجیدہ ہیں تو پہلے قوم کی تربیت کریں۔ نئے قوانین بنانے یا پرانے قوانین پر عمل درآمد سے کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، جب تک قوم کی تربیت میں فتور باقی ہے۔ ملک کے آدھے سے زیادہ مسائل تربیت کی کمی اور بد تہذیبی کی وجہ سے ہیں۔ تعلیم، شعور، قانون سے آگہی کے باوجود...
  2. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    وکلا کے ہسپتال میں حملہ کے بعد عملہ غائب۔ مریضوں کے ورثا خود ہی علاج کرتے رہے
  3. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    یہ غنڈہ ن لیگی سوچ پاکستانی قبائلی معاشرہ کی عکاس ہے۔ اگر ینگ ڈاکٹر نے کسی وکیل کی پٹائی کر ہی دی تھی تو اس کے خلاف قانونی کاروائی کرتے۔ وکیلوں کا پورا جتھا لے کر اس کے ہسپتال پر حملہ کرنے کا جواز کہاں سے آگیا؟ کون ٹھیک کرے گا اس قبائلی معاشرہ کو؟ کب مختلف جتھوں سے نکل کر پاکستانی ایک قوم بنیں...
  4. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    ڈاکٹروں اور وکیلوں کی ہڑتال کے بعد اب تو حکومت کو بھی کل ہڑتال کر دینی چاہئے۔ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری!
  5. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    وکلاء اور ڈاکٹرز کا کل ہڑتال کا اعلان 2019-12-11 پمز اسپتال کے ملازمین نے پی آئی سی واقعےکےخلاف کل ہڑتال کا اعلان کردیا جب کہ پنجاب بار کونسل نے بھی ڈاکٹرز کے رویے اور وکلا کی گرفتاریوں کے خلاف صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ ڈاکٹرز اور وکلا کا تنازع پرتشدد شکل اختیار کرنے کے بعد مزید...
  6. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ایک ڈھیلے کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی آج کے سانحہ کا ن لیگ سے کوئی تعلق نہیں تم کتنے بیانیے بدلو گے ہر بیانیے سے صرف جھوٹ نکلے گا!
  7. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    احتجاج میں شامل یہ وکیل حمزہ شہباز کا قریبی اسد نقوی نکلا لیکن اس سانحہ کو کسی سیاسی جماعت سے نہ جوڑا جائے، پٹواری
  8. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    سانحہ ماڈل ٹاؤن، سانحہ ساہیوال، سانحہ بلدیہ اور آج یہ سانحہ۔ اللہ اس قوم کو ہدایت دے۔ آخر کب تک گول دائروں میں چلتے رہیں گے؟
  9. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    بالکل صحیح کہا۔ آپ غنڈہ گرد وکلا کے بیانات سنیں۔ کوئی شرم و حیا ہی نہیں کہ وہ ایک ہسپتال پر حملہ کرنے جا رہیں۔ لگتا ہے ابھی کشمیر فتح کرکے لوٹے ہیں۔
  10. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    چلیں دیکھتے ہیں۔ فی الحال تو بار کونسل پنجاب کے صدر نے پورے سانحہ پر مٹی ڈالنے کی پوری کوشش کی ہے۔ اپنے پیٹی بند بھائیوں کے خلاف جانا آسان کام نہیں۔ اب شاید عوامی دباؤ ہی انصاف دلا سکتا ہے۔
  11. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    وکلا بھی ن لیگی، جج بھی ن لیگی۔ اللہ اللہ خیر سلا! کدھر ہے نا اہل حکومت؟ کدھر ہے ریاست مدینہ؟ چورن لے لو! آج کا تازہ چورن!
  12. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    طاہر القادری کی ساری باتیں درست ثابت ہوتی جا رہی ہیں۔ آج خود کو انصافین کہتے ہوئے شرم آ رہی ہے۔
  13. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    کچھ عرصہ بعد جب ان کالی بھیڑوں کی وجہ سے آج کے سانحہ پر کوئی پیش رفت نہ ہو پائے گی تو اپوزیشن، لبرل، لفافے دوبارہ حکومت کی نااہلی کا چورن بیچنا شروع کر دیں گے :)
  14. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    اس وقت بار کونسل اور لوہار ہائی کورٹ کے چیف جسٹس باہم مشاورت سے آج کے سارے سانحہ پر مٹی ڈالنے کی پلاننگ کر رہے ہیں :)
  15. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    لاہور سے اطلاعات آ رہی ہیں کہ ن لیگی وکلا لوہار ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے ملے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آج پکڑے گئے وکلا کے خلاف مقدمات ختم کئے جائیں۔ اور اس سارے معاملہ کو رفع دفع کیا جائے :)
  16. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    ٹھیک ہے بہرحال اب وقت آگیا ہے کہ وکلا کی غنڈہ گردی اور معاشی کو لگام ڈالی جائے۔ ان کا جب دل کرتا ہے پولیس والوں پر تشدد کرتے ہیں، ججوں کو کرسیاں دے مارتے ہیں۔ اب ایسا نہیں چلے گا۔
  17. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    عدلیہ کے نام پر سیاست تحریک انصاف حکومت نہیں ن لیگ کرتی رہی ہے۔ یہ دیکھیں ۲۰۰۹ میں جب عدلیہ بحالی تحریک میں ن لیگ نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تھا۔ آج یہی ن لیگی وکلا ملک کا ناسور بن چکے ہیں۔ ان وکلا کو غنڈہ گردی کی شہہ اس سیاسی احتجاجی مظاہرے کے بعد ملی تھی۔
  18. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    پی آئی سی حملہ، وکلا کے خلاف کریک ڈاؤن، بار کونسل کے صدر سمیت 15 گرفتار 2019-12-11 پنجاب پولیس نے انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر دھاوا بولنے والے وکلا کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ پولیس نے وکلا کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرتے ہوئے اب تک 15 سے زائد وکیلوں کو حراست میں لے لیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس...
Top