گرفتار تو موقع پر موجود پولیس آپریشنز کے انچارج نے ہی کرنا تھا۔ البتہ ان کو ہدایات وزیر اعلیٰ کے فرمان پر فیاض چوہان دے رہے تھے۔ حکومت نے حتی الوسع کوشش کی کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تاریخ نہ دہرائی جائے۔ اسی لئے ریاستی طاقت کا استعمال کم سے کم کیا گیا۔ یہی وجہ ہے تین مریضوں کے علاوہ اور کوئی اموات...