نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    شکر الحمدللّٰہ آپ اور الف نظامی بھائی دونوں خیریت سے ہیں۔
  2. جاسم محمد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    ہمارے تک بس اطلاعات پہلے پہنچ جاتی ہیں لیکن اندر کی خبریں نہیں بتائی جاتی۔ اس کے لئے جائے وقوعہ پر موجود افراد سے ہی مدد لینی پڑتی ہے۔
  3. جاسم محمد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    ملک کی اشرافیہ کے بچے باہر، ڈاکٹر باہر، کاروبار باہر، بینک اکاؤنٹ اور اثاثے باہر۔ پاکستان پر صرف راج نیتی (لوٹ مار) کرنے کیلئے آتے ہیں اور جب احتساب شروع ہو تو بیمار بن کر پھر باہر۔ ایسے میں عام عوام ملک سے ہجرت کا خواب بھی نہ دیکھے؟ اتنی آزادی تو دے دیں اتنے گھٹن والے ماحول میں :)
  4. جاسم محمد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    کل وکلا گردی آج جمعیت گردی۔ معلوم نہیں یہ قوم کب سدھرے گی۔
  5. جاسم محمد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام اباد میں طلباء تنظیموں کے درمیان جھگڑا۔۔ شدید فائرنگ کے سلسلے میں 6 طلباء زخمی حالت میں ہسپتال ریفر کر دئے گئے۔۔ اسلامک یونیورسٹی کا ایکٹیویٹی سنٹر، سی بلاک کیفے اور ہاسٹل 6 مکمل طور پر برباد۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہاسٹل 6 میں فائرنگ اور لڑائی اب بھی جاری ہے۔پولیس...
  6. جاسم محمد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    حکومت کا تختہ الٹتے وقت: میرے عزیز ہم وطنوں مارشل لا کو حلال کرتے وقت: میرے عزیز ججو ناجائز اقتدار کو طول دیتے وقت: میرے عزیز سیاست دانوں ناجائز کاروبار کو وسعت دیتے وقت: میرے عزیز ملک ریاضو مخالفین پر کیسز بناتے وقت: جان اللہ کو دینی ہے مرتے وقت: میں ڈرتا ورتا نہیں ہوں کسی سے
  7. جاسم محمد

    وکیلوں نے ہسپتال پر دھاوا بولا تو کیا منظر تھا؟

    تمام باتیں ٹھیک کی ہیں۔ انداز سے فنکار لگ رہا ہے جیسے نعیم بخاری
  8. جاسم محمد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    اب کس کس دیسی لبرل، لفافے، سرخے نے طلبہ یونین بحال کروانی ہیں؟
  9. جاسم محمد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی ویب ڈیسک 23 منٹ پہلے تصادم سے نمٹنے کے لیے رینجرز کو طلب کرلیا گیا (فوٹو: فائل) اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں دو طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم کے باعث ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے، رینجرز نے...
  10. جاسم محمد

    وکیلوں نے ہسپتال پر دھاوا بولا تو کیا منظر تھا؟

    وکیل کم فنکار زیادہ لگ رہا ہے :)
  11. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    اپوزیشن، دیسی لبرل، لفافے تو اس وکلا گردی کے خلاف بول ہی رہے ہیں لیکن منفی رنگ دے کر جیسے یہ ساری کاروائی حکومت نے خود کروائی ہو۔
Top