نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    پہلے قوم ہر پانچ سال بعد الیکشن بغیر کسی تنازعہ کے کروانا سیکھے۔ جب یہاں تک کامیابی حاصل کرلے تو حکومت کا دورانیہ ۵ سال سے ۴ سال یا اس سے کم کیا جا سکتا ہے :)
  2. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    لائیو: پرویز مشرف سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا عبدالقیوم صدیقی 19 دسمبر ، 2019 اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ دو ایک کی اکثریت سے سنایا گیا فیصلہ 169 صفحات پر مشتمل ہے۔ نوٹ: جیو نیوز...
  3. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    چار سال کی بجائے ایک سال یا اس سے بھی کم کر دیں۔ ویسے بھی اپوزیشن، میڈیا اور اسٹیبلشمنٹ کسی بھی نئی نویلی سول حکومت کو اتنا عرصہ ہی برداشت کر پاتی ہے۔ تحریک انصاف کو تو حکومت بنانے کے بعد اگلے دن ہی کہہ دیا گیا تھا کہ فیل ہو گئی :)
  4. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    یعنی آپ اور پائن عبداللہ محمد کی آنکھیں بیک وقت کھل گئی :)
  5. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    تانوں سب پتا اے! مشرف سے حلف کس نے لیا تھا؟ کوئی معذرت، کوئی پچھتاوا؟ ارشاد بھٹی 19 دسمبر ، 2019 ایک طرف ضمانت سیزن عروج پر، نواز، شہباز لندن پہنچ چکے، مریم نواز لندن جانے کیلئے درخواست دے چکیں، آصف زرداری، ضمانت، فریال تالپور، ضمانت، سراج درانی، ضمانت، خورشید شاہ، ضمانت، ڈاکٹر عاصم، شرجیل...
  6. جاسم محمد

    یہ ’’میڈیائی سرخے‘‘ کون ہیں؟

    یہ ’’میڈیائی سرخے‘‘ کون ہیں؟ مظہر عباس 19 دسمبر ، 2019 13؍مئی 1978، کوٹ لکھپت جیل میں 4 صحافیوں کو کوڑے مارے جانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری تھیں کیونکہ اوپر سے حکم تھا کہ سزا پر فوراً عملدرآمد کیا جائے۔ ناصر زیدی، اقبال جعفری، خاور نعیم ہاشمی اور مسعود اللہ خان کو میدان میں لایا گیا۔...
  7. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    یہ روش ہی غلط ہے کہ عدالتی فیصلوں پر تنقید کی جائے۔ یہ آئین و قانون کی حکمرانی کی نفی اور قبائلی معاشرے کی عکاس ہے۔
  8. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    اس سزا پر عملدرآمد نہیں ہوگا حامد میر 19 دسمبر ، 2019 یہ زخمی زخمی سا آئین ہے، اِسے بار بار توڑا گیا، یہ بار بار بحال ہوتا رہا کیونکہ یہ پاکستانی عوام کو میسر واحد متفقہ قومی دستاویز ہے جس نے تمام تر اندرونی و بیرونی سازشوں کے باوجود پاکستان کے عوام کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑ رکھا ہے۔ اس...
  9. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ن لیگ اگر واقعتا انصاف چاہتی تو 1999 میں اپنی دو تہائی اکثریت والی حکومت کا غیر آئینی طور پر تختہ الٹنے والوں کے خلاف مقدمہ کرتی۔ اس کی بجائے انہوں نے 8 سال بعد ایمرجنسی لگانے پر مقدمہ کر دیا۔ اور وہ بھی صرف مشرف کے خلاف۔ یعنی مقدمہ کا مقصد حصول انصاف نہیں مشرف سے ذاتی دشمنی کا بدلہ لینا تھا۔
  10. جاسم محمد

    اپوزیشن کا شیرازہ

    اپوزیشن کا شیرازہ ظہیر اختر بیدری 3 گھنٹے پہلے جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن نے پورے جوش اور ولولے سے اپوزیشن کو زندہ رکھنے کی ایک مجاہدانہ کوشش کی ، افرادی طاقت کے ساتھ تحریک شروع کی لیکن آخر کار وہ پرامن طور پر کچھ حاصل کیے بغیر ختم ہوگئی۔ ڈسپلینڈ کارکنوں کی اتنی بڑی تعداد کے باوجود...
  11. جاسم محمد

    مکہ کے پہاڑوں پرغیر قانونی مقیم 80 پاکستانی گرفتار

    مکہ کے پہاڑوں پرغیر قانونی مقیم 80 پاکستانی گرفتار ویب ڈیسک بدھ 18 دسمبر 2019 غیر قانونی تارکین کی گرفتاری کے لیے رات کی تاریکی میں کارروائی کی گئی، پولیس۔ فوٹو:عرب میڈیا ریاض: پولیس نے 80 پاکستانیوں کو گرفتار کیا ہے جو پہاڑیوں میں غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق...
  12. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    عدالت نے بھٹو کو قاتل کہا، قوم کے ایک حصہ نے نہیں مانا عدالت نے نواز شریف کو نااہل کیا، قوم کے ایک حصہ نہیں مانا عدالت نے مشرف کو غدار کہا، قوم کا ایک حصہ نہیں مان رہا جب قوم نے متفقہ طور پر عدالتی فیصلوں کو ماننا نہیں ہے تو ان پر قومی خزانہ اور اپنا وقت برباد کیوں کر رہی ہے؟ عدالتوں کو تالے...
  13. جاسم محمد

    علوی نستعلیق کسٹم ایڈیٹنگ

    ہمیں نظر نہیں آ رہی۔ کسی اور سائٹ پر اپلوڈ کریں۔
  14. جاسم محمد

    ماؤں کے رحم اچھے حکمران پیدا کیوں نہیں کرتے؟؛ مختصر مختصر

    جو قوم ایک کہنی مارنے پر اپنی سیاسی رائے بدل لے اس کا کیامستقبل ہو سکتا ہے۔
  15. جاسم محمد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    سائنسی نظریہ ارتقا ہر لحاظ سے تخلیق کی نفی کرتا۔ تخلیق بائے ڈیزائن ہوتی ہے۔ جبکہ سائنس کے مشاہدہ میں ایسی کوئی چیز نہیں آئی۔
  16. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    مشرف کا یہ جملہ پاکستانی قبائلی معاشرہ کی عکاس ہے۔ آئین و قانون بالادست کوئی نہیں۔ ایک دوسرے سے یاریاں، رشتہ داریاں، تعلقات بالا دست ہیں۔ You scratch my back, I'll scratch yours
  17. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    پاکستانی عدلیہ میں ابھی اتنا دم خم نہیں کہ اپنے فیصلوں کو عوامی دھارے میں تبدیل کر سکے۔ سپریم کورٹ کے پانچ ججوں نے متفقہ طور پر نواز شریف کو نااہل کیا۔ لیکن آج بھی ان کی پارٹی لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ وہ فیصلہ فوج کے دباؤ پر دیا گیا اس لئے ہر لحاظ سے غلط تھا۔ یعنی فوج نے ایک دو نہیں پانچوں پانچوں...
  18. جاسم محمد

    سعودی عرب کے دباؤ پر وزیر اعظم نے ملائیشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا

    عمران خان کو کوالالمپور اجلاس میں شرکت پر مجبور نہیں کرسکتے، مہاتیر محمد ویب ڈیسک بدھ 18 دسمبر 2019 شاید عمران خان کو کچھ مسائل کا سامنا ہو اس لیے وہ شرکت نہیں کرسکے، ملائیشین وزیراعظم فوٹو:فائل کوالا لمپور: ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کو...
Top