ن لیگی ٹرولز حکومت سے متعلق جھوٹی خبریں گھڑ کر ان پر جگتیں مار کر خوشیاں مناتے رہتے ہیں۔
جس کے باپ سے متعلق یہ خبر ہے اس نے مکمل تردید کی ہے۔ لیکن ڈھیٹ ن لیگی جھوٹ بولنے سے باز نہیں آتے۔ اور پھر کچھ عرصہ بعد کوئی نہ کوئی حکومت مخالف جعلی خبر بنا کر اس پر جگتیں شروع کر دیتے ہیں۔