نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    فوج میں ایسا غصہ کبھی نہ دیکھا، حالات بگڑتے دیکھ رہا ہوں،شیخ رشید ویب ڈیسک بدھ 18 دسمبر 2019 جنہوں نے ملک لوٹا انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں اور جس نے فتح کے جھنڈے گاڑے اس سے پوچھا جا رہا ہے، وزیر ریلوے راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ حالات کو مزید بگڑتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔ عوامی...
  2. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    سپریم کورٹ نے کل چیف جسٹس کے حوالہ سے چلنے والی ن لیگی میڈیا سیل (جیو نیوز) کی خبروں کی تردید کر دی سپریم کورٹ کی پرویز مشرف کیس پر چیف جسٹس کی گفتگو کی تردید ویب ڈیسک بدھ 18 دسمبر 2019 مشرف کیس میں چیف جسٹس نے عدالتی احکامات کے علاوہ کوئی حکم نہیں دیا، سپریم کورٹ اعلامیہ فوٹو:فائل اسلام...
  3. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    میں ضیاءالحق کا مشن پورا کروں گا لیکن مشرف آئین توڑنے کی وجہ سے غدار ہے، نواز شریف کا دوغلہ بیانیہ
  4. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    فیک اکاؤنٹ۔ فیک نیوز۔ عمران خان نے اس عدالتی فیصلے کی کوئی مذمت نہیں کی۔ ن لیگی اس قسم کی جعلی خبریں پھیلا کر ہی خوش ہوتے رہتے ہیں۔
  5. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    مشرف کے معاملہ پر کوئی بات نہیں ہوئی۔ اپوزیشن، لبرل، لفافے ہاتھ ملتے رہ گئے۔ اداروں کے درمیان کسی قسم کا تصادم پاکستان کے مفاد میں نہیں، وزیراعظم ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے ادارے اپنے آئینی اور قانونی دائرہ اختیار میں رہتے ہوئے فرائض سرانجام دیں، وزیراعظم عمران خان اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان...
  6. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    کپتان نے اس عدالتی فیصلے کی کوئی مذمت نہیں کی۔ اس فیصلہ سے مسئلہ فوج کو ہے۔ وہ خود ہی جا کر عدالت میں لڑے۔ عمران خان کا اس سے کچھ لینا دینا نہیں۔
  7. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    بھائی فوجی فاؤنڈوشن کو اصل تکلیف سابق آرمی چیف کو غدار ڈکلیئر کرکے سزا سنانے پر نہیں بلکہ اس پریشانی پر ہے کہ سول عدالتیں ان کے کنٹرول سے باہر ہو گئی ہیں۔ تاریخ میں پہلی بار مختلف ججز عوام کو کھلے عام بتا رہے ہیں کہ ان کو ایجنسیاں کس کس طرح دباؤ میں لاتی ہیں۔
  8. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    جی بھائی۔ آئین پاکستان کو ردی کا ٹکڑا کہنے والوں کے کل اپنے ٹوٹے ٹوٹے ہو گئے :)
  9. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    شغل تو یہ لگا ہوا ہے کہ کل تک عدالتی فیصلوں کے احترام کا درس دینے والے آج کہہ رہے ہیں کہ عدالتیں غلط فیصلے دیتی ہیں۔ دوسرا شغل یہ کہ کل راولپنڈی میں ہونے والے ایک اجلاس میں ان افسران کی کان کھچائی کی گئی جن کی بنیادی ذمہ داری ججو‍ ں کو قابو میں رکھنے کی تھی۔ (مریم نواز واٹس ایپ گروپ)
  10. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    آل پاکستان مسلم لیگ کا پرویز مشرف کی سزا کیخلاف اپیل کرنے کا فیصلہ پرویز مشرف کا ٹرائل غیر آئینی تھا اور سب سے زیادہ غیر آئینی طریقے سے اس کیس کی سماعت کی گئی،مہرین ملک، فوٹو:فائل آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل)کی جنرل سیکرٹری مہرین ملک آدم نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے خلاف سزا انہیں سنے...
  11. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    کیسے کیسے فیصلے آ رہے ہیں 18/12/2019 ایاز امیر جنرل مشرف والے فیصلے کی اہمیت علامتی ہے۔ وہ ملک سے باہر ہیں اور پہلے بھی واپس نہیں آ رہے تھے۔ اب کہاں آنا ہے۔ اس کے علاوہ اُن کے پاس اپیل کا بھی حق ہے۔ لہٰذا اُن کا مقدمہ ابھی چلتا رہے گا۔ علامتی اہمیت بہرحال اپنی جگہ ہے کہ ایک سابق آرمی چیف...
  12. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ایسے فیصلوں کا کیا فائدہ جن سے ادارے تقسیم ہوں، فواد چوہدری ویب ڈیسک منگل 17 دسمبر 2019 ایک دوسرے کو نیچا دکھانا کسی کے مفاد میں نہیں، وفاقی وزیر فوٹو:فائل اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایسے فیصلوں کا کیا فائدہ جن سے ادارے تقسیم ہوں۔ وفاقی وزیر فواد...
  13. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    مشرف کے خلاف فیصلہ غیر آئینی ہی نہیں متعصبانہ بھی ہے، اٹارنی جنرل ویب ڈیسک منگل 17 دسمبر 2019 پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، اٹارنی جنرل (فوٹو: فائل) اسلام آباد: اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور نے کہا ہے کہ خصوصی عدالت کا سابق آرمی چیف پرویز مشرف کے...
  14. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    پرویز مشرف کو سزائے موت: کیا پاکستان میں اب مارشل لا کا راستہ واقعی رک جائے گا؟ فرحت جاویدبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد 32 منٹ پہلے تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES Image caption'فوج میرے ساتھ ہے، اگر میں یونیفارم میں نہ بھی ہوا تب بھی فوج میرے ساتھ ہو گی، یہ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں'...
Top