نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    وہ جو کھڑے ہونے کا دعویٰ کرتے تھے ایک اشارے پر لیٹ گئے

    پاکستان کی معیشت اور مالی حالت جب تک عربوں کی امداد کے زیر سایہ ہے۔ تب تک اس حوالہ سے پاکستان کوئی بھی فیصلہ اپنے بل بوتے پر نہیں لے سکتا۔ پہلے پاکستان کو معاشی طور پر اپنے پاؤں پر کھڑا کریں۔ اور اگر پھر بھی آپ کی لیڈرشپ عربوں کے نیچے لگے تو اسے لتاڑیں۔ یاد رہےکہ پاکستان کو دیوالیہ پن سے بچانے...
  2. جاسم محمد

    وہ جو کھڑے ہونے کا دعویٰ کرتے تھے ایک اشارے پر لیٹ گئے

    اسی قلاش پاکستانی لیڈرشپ نے امسال اقوام متحدہ میں اردغان اور مہاتیر محمد کے ساتھ مل کر بین الاسلامی اتحاد سے متعلق آئندہ کا لائحہ عمل تیار کیا تھا۔ جسے اب سعودی، خلیجی لیڈرشپ نے پیسے کے زور پر بلڈوز کر دیا ہے۔ Five nations to seek solutions to Muslim issues at KL Summit 2019
  3. جاسم محمد

    علوی نستعلیق کسٹم ایڈیٹنگ

    تصویر نظر نہیں آرہی
  4. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    اس تاریخی عدالتی فیصلہ پر تمام خوش ہونے والے بتائیں کہ اب ن لیگ کے اس بیانیہ کا کیا کرنا ہے جس کے مطابق تین بار کے وزیر اعظم نواز شریف کو بغض سے بھرے ہوئے پانچ ججوں نے فوج کے دباؤ پر نااہل کرکے ناحق گھر بھیج دیا تھا۔
  5. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    اٹارنی جنرل نے پرویز مشرف کو سزائے موت کے فیصلے کو غلط قرار دے دیا اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے خصوصی عدالت کے سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کو سزائے موت کے فیصلے کو غلط قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں خصوصی عدالت نے سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کو غدار قرار دیتے ہوئے...
  6. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    مشرف غدار نہیں ہوسکتے، عدالتی فیصلے پر فوج میں غم و غصہ اور اضطراب ہے: ترجمان پاک فوج ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی خصوصی عدالت سے سزا پر ردعمل میں کہا ہے کہ جنرل (ر) پرویز مشرف کسی صورت بھی غدار نہیں ہو سکتے۔ اسلام آباد میں خصوصی عدالت نے سابق صدر...
  7. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    بالکل صحیح بات کی ہے۔ آج بھی جنرل باجوہ اپنے پیٹی بند بھائی جنرل مشرف کو بچانے کی ہر ممکن کو شش کر رہے ہیں۔
  8. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    پھر وہی بغض عمران۔ جنرل مشرف جن کا بندہ ہے وہ خود ہی اس عدالتی فیصلہ سے نبٹ لیں گے۔ عمران خان کیوں ٹینشن لیں؟
  9. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    خان صاحب نہیں جنرل باجوہ۔ یاد رہے کہ عمران خان کی حکومت میں جنرل باجوہ کی شراکت داری ہے۔ پاکستان میں ہائبرڈ نظام نافذ العمل ہے۔
  10. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    عمران خان کا موقف درست تھا اور ہے۔ البتہ جنرل باجوہ کی ہائبرڈ حکومت اس عدالتی فیصلے سے خوش نہیں۔
  11. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ترجمان فوج کو یہی غم ہے کہ ماضی کی طرح اب عدلیہ ان کے کنٹرول میں کیوں نہیں ہے۔
  12. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    سیاست دان ہی نہیں۔ جن ججوں نے مشرف کے ان خلاف آئین اقدام کو حلال کیا وہ بھی اس کے جرم میں برابر کے شریک تھے۔ لیکن سزا صرف مشرف کو ملی کیونکہ وہ ان سب کا ماسٹرمائنڈ تھا۔
  13. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    جس طرف ملک کے حالات جا رہے ہیں۔ عمران خان سے بہتر فوج کی ترجمانی کرنے والا کوئی اور سول حکمران دور دور تک موجود نہیں ہے۔
  14. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    آئین پاکستان کے تحت فوج حکومت کا ذیلی محکمہ ہے جیسے محکمہ پولیس۔ برائے مہربانی اسے بار بار آزاد ادارہ کہہ کر آئین پاکستان کی توہین نہ کریں۔ شکریہ
  15. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    یہی کام بھٹو سے لیا گیا تھا اپنے 90 ہزار قیدی چھڑوانے کیلئے۔ مقصد پورا ہونے پر اس کا بوریا بستر بھی صاف کر دیا گیا۔ نواز شریف نے تاریخ سے سبق نہیں سیکھا اور خود بھی اسی سازش کا شکار ہو گئے۔
  16. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    یہ حکومت صرف عمران خان کی نہیں جنرل باجوہ کی بھی ہے۔ کیونکہ پاکستان ہائبرڈ نظام ہے۔ اگر عمران خان جنرل مشرف کی واپسی کے حق میں ہوں بھی تو جنرل باجوہ اپنے پیٹی بند بھائی کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ اور یوں یہ ڈیڈ لاک برقرار رہے گا۔
  17. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    معروف فارن پالیسی جریدے سے: On the morning of the 4th, Clinton’s advisors convened to inform Sharif that American intelligence had gotten wind of Pakistan’s plans to mobilize its nuclear weapons. If Clinton decided to recognize Pakistani territorial gains, India would surely escalate the...
  18. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    منتخب حکومت کا تختہ الٹنا، آئین معطل کرنا غداری کے ضمن میں آتا ہے۔ مشرف نے بطور فوجی بہت سے کارنامے کئے ہوں گے البتہ ان کے سنگین جرائم اچھے کاموں پر بھاری پڑ گئے۔
Top