نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    مشرف نے کارگل آپریشن نواز شریف کو اعتماد میں لائے بغیر شروع کیا تھا۔ حالات ایٹمی جنگ کی طرف جا رہے تھے۔ امریکہ بھارت کے ساتھ کھڑا تھا۔ نواز شریف بجائے اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہونے کے دوڑے دوڑے واشنگٹن گئے اور جنگ بندی کیلئے استدعا کی۔ حالانکہ وہ یہی بات واجپائی کو براہ راست بھی کہہ سکتے تھے۔...
  2. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    اس میں حیرانی والی کیا بات ہے؟ پاکستان میں ڈاکٹرز، وکلا، طلبہ کے قبیلے ہو سکتے ہیں تو فوج کے کیوں نہیں؟
  3. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    یہاں بھی آپ کا بغض عمران نہیں گیا۔ عمران خان کے آن ریکارڈ بیانات موجود ہیں جس میں انہوں نے مشرف کو غدار وطن کہا تھا۔ مشرف کے خلاف بیانات دینے پر خان صاحب جیل کی ہوا بھی کھا چکے ہیں۔
  4. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    بھٹو کی پھانسی کے فیصلہ پر فوری عمل در آمد ہوا تھا۔ آج قوم اس تاریخی فیصلہ پر تھو تھو کرتی ہے۔
  5. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ماضی میں عدلیہ اور فوج منتخب حکومت کے خلاف ایک پیج پر ہوتی تھی۔ اب صورت حال یہ ہے کہ حکومت اور فوج تو ایک پیج پر ہے مگر عدلیہ مینج نہیں ہو پارہی۔ :)
  6. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    چلیں شروعات تو اچھی ہیں۔ آئندہ کوئی آرمی چیف حکومت کا تختہ الٹنے سے قبل سو بار سوچے گا۔
  7. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    آج لگتا ہے آپ دونوں یہاں ٹیسٹ میچ لگانے کا ارادہ رکھتے ہیں :)
  8. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    مشرف کے حامی وکلا نے اپنی روایتی وکلا گردی شروع کر دی ہے۔
  9. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے خصوصی عدالت نے آرٹیکل 6 کے تحت ملک سے غداری کا جرم ثابت ہونے پر سابق صدر اور آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کو سزائے موت سنادی۔ جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین...
  10. جاسم محمد

    رابی پیرزادہ شوبز چھوڑنے کے بعد دین کی تبلیغ کی راہ پر

    مجھے نہیں یاد پڑتا کہ سید عمران کا کوئی اکاؤنٹ ماضی میں "شہادت" کے رتبہ تک پہنچا ہو۔ اس لئے یہ سسرا سر تجاہلِ "عارفانہ" ہی ہے :)
Top