نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    نیچر تو غالبا فطرت یعنی مادی دنیا کو کہتے ہیں۔ اور اسی مادی دنیا کےانتھک مشاہدات، تحقیقات و تجربات سے جو علوم ، اصول وغیرہ انسان نے اخذ کئے ہیں ان کو سائنس کہا جاتا ہے۔ اس حساب سے نظریہ ارتقا 100 فیصد سائنسی نظریہ ہے۔ مذہب یا کوئی اور اس کا کریڈٹ لینے کی کوشش نہ کرے ۔
  2. جاسم محمد

    سقوطِ ڈھاکہ کیوں ہوا؟ پاکستان ’’ ٹوٹا‘‘ یا ’’توڑا‘‘ گیا؟

    بہرحال شیخ مجیب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اقتدار کی خاطر اسٹیبلشمنٹ اور اپوزیشن سے اپنے الیکشن وعدوں یعنی 6 نکاتی ایجنڈے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔ اور اسی کے لئے لڑتے لڑتے اپنا ملک پاک فوج کے تسلط سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے آزاد کروا لیا۔ آج بنگلہ دیش کہاں کھڑا ہے اور پاکستان کدھر ہے۔ اب یہ...
  3. جاسم محمد

    رابی پیرزادہ شوبز چھوڑنے کے بعد دین کی تبلیغ کی راہ پر

    مفتی صاحب! اتنے سال سخت محنت کرکے اپنا یہ امیج بنایا ہے اور آپ کہتے ہیں اسے زائل کرنے کی کوشش کریں :)
  4. جاسم محمد

    رابی پیرزادہ شوبز چھوڑنے کے بعد دین کی تبلیغ کی راہ پر

    دراصل محفل میں میرا ایسا امیج بن چکا ہے کہ اگر کسی دھاگہ میں صرف سنجیدہ بحث کروں تو بھی لوگوں کو یہی لگتا ہے کہ ٹرولنگ کر رہا ہوں :)
  5. جاسم محمد

    رابی پیرزادہ شوبز چھوڑنے کے بعد دین کی تبلیغ کی راہ پر

    حضرات میری وجہ سے آپس میں نہ لڑیں۔ میں کلا ہی کافی آں! :)
  6. جاسم محمد

    یہاں بھی

    یہاں بھی
  7. جاسم محمد

    موجودہ حکومت میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

    اس حکومت کے بعد آنے والے بھی یہی کہیں گے۔ ذرا حوصلہ رکھیں :)
  8. جاسم محمد

    سقوطِ ڈھاکہ کیوں ہوا؟ پاکستان ’’ ٹوٹا‘‘ یا ’’توڑا‘‘ گیا؟

    سچ پوچھیں تو آج دل خون کے آنسو رو رہا ہے کہ اے کاش صدر یحییٰ اقتدار بروقت شیخ مجیب الرحمان کے حوالہ کر دیتے۔ کاش ذوالفقار علی بھٹو صدر یحییٰ کو اسمبلی اجلاس ملتوی کرنے کے مشورے نہ دیتے۔ تو آج کا پاکستان یکسر مختلف ہوتا ۔ :(
  9. جاسم محمد

    سقوطِ ڈھاکہ کیوں ہوا؟ پاکستان ’’ ٹوٹا‘‘ یا ’’توڑا‘‘ گیا؟

    آپ کی پسندیدہ ترین شیخ مجیب الرحمان کی شہرہ آفاق تقریر اردو ترجمہ کے ساتھ پوسٹ کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ بعد النظر میں اسی نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ ملک توڑنے میں سیاست دانوں کا ہاتھ کم اور فوجی حکمرانوں کا ہاتھ کافی زیادہ تھا۔ :)
  10. جاسم محمد

    موجودہ حکومت میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

    یہ ریکارڈ قرضے پچھلی حکومتوں کے چھوڑے ہوئے ریکارڈ خسارے پورے کرنے کیلئے لئے جا رہے ہیں۔
  11. جاسم محمد

    سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ؛ آرمی چیف مدتِ ملازمت کیلئے قانون سازی وگرنہ 6 ماہ بعدریٹائر

    کل نامور وکیل اور پیپلز پارٹی کے لیڈر اعتزاز احسن نے بھی قانونی نکتہ نگاہ سے سپریم کورٹ کے فیصلے کو کمزور اور غلط قرار دیا ہے۔ سپریم کورٹ پارلیمنٹ کو حکم دے تو پھر پارلیمان مقتدر اعلیٰ نہیں، فواد چوہدری ویب ڈیسک پير 16 دسمبر 2019 سپریم کورٹ آرمی چیف کی مدت ملازمت کے تعین پر حکم کیسے دے سکتی...
  12. جاسم محمد

    موجودہ حکومت میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

    موجودہ حکومت میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش ویب ڈیسک پير 16 دسمبر 2019 تحریک انصاف نے اندرون ملک 4313 ارب روپے جبکہ 3.21 ارب ڈالر بیرونی قرض لیا۔ فوٹو۔فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور گزشتہ حکومتوں میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر...
  13. جاسم محمد

    سعودی عرب کے دباؤ پر وزیر اعظم نے ملائیشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا

    ہائےمت یاد دلائیں وہ دل دکھا دینے والے لمحے جن کو دیکھتے ہوئے عبداللہ محمد بھائی تبدیلی سے تائب ہو کر فرقہ شریفیہ میں داخل ہو گئے تھے۔ :(
  14. جاسم محمد

    سعودی عرب کے دباؤ پر وزیر اعظم نے ملائیشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا

    کھسیانی بلی کھمبا نوچے جیسے تاثرات ہیں چہرے پر :)
  15. جاسم محمد

    سعودی عرب کے دباؤ پر وزیر اعظم نے ملائیشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا

    شکر کریں تب بھی سمجھ آ گئی وگرنہ بعد میں سپریم کورٹ کوئی نوٹیفکیشن معطل کر کے سمجھاتی۔ :) عمران خان کے سعودیوں سے بھاشن لینے کے بعد تاثرات:
  16. جاسم محمد

    سعودی عرب کے دباؤ پر وزیر اعظم نے ملائیشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا

    اقوام متحدہ دورہ کے دوران عمران خان، اردغان اور مہاتیر محمد نے بین الامت ہم آہنگی پیدا کرنے کیلئے سمٹ بلوانے کی بات کی تھی۔ البتہ مہاتیر محمد نے سمٹ شروع ہونے سے قبل ہی اسے او آئی سی کا متبادل پیش کرکے متنازعہ بنا دیا ہے۔ اب ظاہر ہے وہ ممالک جو او آئی سی کو لیڈ کر رہے ہیں اس میں شرکت نہیں کریں...
  17. جاسم محمد

    سعودی عرب کے دباؤ پر وزیر اعظم نے ملائیشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا

    عمران خان نے وہ کار حکومت کے حوالہ کر دی ہے۔ Imran Khan's Proton X-70 car handed over to government
  18. جاسم محمد

    سعودی عرب کے دباؤ پر وزیر اعظم نے ملائیشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا

    Shadow of Muslim brotherhood hovers over Malaysia summit | Ahmed Fouad Anwar | AW
Top